ابن سعید
خادم
اب مسکراہٹ کے سوا کہنے کے لیے کچھ نہیں رہا ۔۔
مسکرانے کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔
اب مسکراہٹ کے سوا کہنے کے لیے کچھ نہیں رہا ۔۔
غلط ۔۔۔مسکرانے کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔
غلط ۔۔۔
چائنیز رائس ، بریانی، پلاؤ اور کچھ سیلف میڈ ڈشزآپ خود چاول کی کون کون سی ڈش اچھی بنا لیتی ہیں۔
چائنیز رائس ، بریانی، پلاؤ اور کچھ سیلف میڈ ڈشز
ہم آپ سے کسی بھی معاملے میں مقابلہ نہیں کر سکتے ۔ہم نے بتایا نہیں پوچھا ہے۔
ہم آپ سے کسی بھی معاملے میں مقابلہ نہیں کر سکتے ۔
کیوں نہیں۔ انشاءاللہ ۔ ویسے اب میں بہت کم کوکنگ کرتی ہوں۔ سٹوڈنٹ لائف میں میں اور میرا بھائی خوب تجربے کرتے تھے اماں سے فون اور سکائپ پر ریسیپز پوچھ پوچھ کر۔ اور نیٹ سے ریسیپیز ڈھونڈ ڈھونڈ کر ۔ اب کبھی کبھاربہت اہتمام سے کھانا بناتی ہوں۔تصویروں کا انتظار رہے گا۔
کیوں نہیں۔ انشاءاللہ ۔ ویسے اب میں بہت کم کوکنگ کرتی ہوں۔ سٹوڈنٹ لائف میں میں اور میرا بھائی خوب تجربے کرتے تھے اماں سے فون اور سکائپ پر ریسیپز پوچھ پوچھ کر۔ اور نیٹ سے ریسیپیز ڈھونڈ ڈھونڈ کر ۔ اب کبھی کبھاربہت اہتمام سے کھانا بناتی ہوں۔
انشاءاللہجی ہاں پھر ہم منتظر رہیں گے اس وقت کے جب آپ اہتمام سے کھانا بنائیں اور اہتمام سے تصویریں بنائیں۔
السلام علیکم !
اچھی ہوں بھیا
ابھی مووی دیکھ رہی ہوں ایس جی ون خطر ے میں ہے اففففففف ۔۔۔
اب تو دوپہر میں دیکھوں گی ۔۔ابھی کچھ کام ۔۔
وعلیکم السلام عائشہ عزیز ۔ کیسی ہیں؟ آپ آتی ہیں تو میرا جانے کا وقت ہو جاتا ہے۔
میرے کام کا وقت شروع ہو چکا ہے اس لئے اللہ حافظ اور شب بخیر ابن سعید بھائی
میں اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام عائشہ عزیز ۔ کیسی ہیں؟ آپ آتی ہیں تو میرا جانے کا وقت ہو جاتا ہے۔
میرے کام کا وقت شروع ہو چکا ہے اس لئے اللہ حافظ اور شب بخیر ابن سعید بھائی
اتنی ذمہ داری سے ٹائپنگ؟