ابن سعید
خادم
وہ بھیا ابھی مجھے کسی اور صفحے کے لیے ٹیگ ہی نہیں کیا گیا ۔ باقی مجھے معلوم نہیں ہے شگفتہ اپیا آئیں تو ان سے پوچھوں کہ اورکیا کرنا ہے ۔باقی دھاگوں میں بھی ہورہی ہے ناں ٹائپنگ لیکن مجھے ان کا معلوم نہیں ہے ۔
تو آرام سے مسکرائیں۔
وہ بھیا ابھی مجھے کسی اور صفحے کے لیے ٹیگ ہی نہیں کیا گیا ۔ باقی مجھے معلوم نہیں ہے شگفتہ اپیا آئیں تو ان سے پوچھوں کہ اورکیا کرنا ہے ۔باقی دھاگوں میں بھی ہورہی ہے ناں ٹائپنگ لیکن مجھے ان کا معلوم نہیں ہے ۔
مسکرانے کے معاملے میں تو بالکل بھی نہیں ۔مسکرانے کے معاملے میں بھی نہیں؟
مسکرانے کے معاملے میں تو بالکل بھی نہیں ۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ جی ۔
مسکرا کر کیوں کہیں بھلا ۔؟یہ بات مسکرا کر کہیں تو مانیں۔
اور یہاں بھیا ہیں اپنی ننھی پری کی مسکان کی حفاظت کے لئے۔
کیا ہوا عائشہ جی کو ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں ۔وہ ناں عائشہ جی ۔۔۔
مسکرا کر کیوں کہیں بھلا ۔؟
وہ سعود بھیا بتائیں گے ۔بھیااااااااااااکیا ہوا عائشہ جی کو ۔۔؟
بھیا آپ ناں بلیک ہول والی مووی ضرور دیکھئے گا بہت مزے کی ہے ٹائم ڈائلیشن اور انٹینس گریویٹی ۔۔بہت ہی مزے کی باتیں تھیں اس میں ۔۔
ویسے مقابلہ ٹکر کا ہوتو بات ہی کچھ اور ہوتی ہے ۔ہم کو کیا پتا؟
وہ سعود بھیا بتائیں گے ۔بھیاااااااااااا
اپیا اب مجھے جانا ہے ۔
ویسے مقابلہ ٹکر کا ہوتو بات ہی کچھ اور ہوتی ہے ۔
کہاں سسرال ۔۔؟وہ سعود بھیا بتائیں گے ۔بھیاااااااااااا
اپیا اب مجھے جانا ہے ۔
جی بھیا ہم دونوں دیکھیں گے جب آپ فری ہوں ناں تو مجھے بتایئے گا پھر میں کچھ باتیں ساتھ ساتھ بتاؤں گی ٹھیک ہے ناںہم سمجھ سکتے ہیں کہ ہماری ننھی پری کو فزکس والے سائنس فکشن میں کتنا لطف آتا ہوگا۔ بھیا اپنی بٹیا رانی کے ساتھ بیٹھ کر نہ دیکھیں؟
اوہ گاڈکہاں سسرال ۔۔؟
جی بھیا ہم دونوں دیکھیں گے جب آپ فری ہوں ناں تو مجھے بتایئے گا پھر میں کچھ باتیں ساتھ ساتھ بتاؤں گی ٹھیک ہے ناں
اوکے بھیا اب جارہی ہوں۔