فرحت کیانی
لائبریرین
آپ نے بھی سعود بھائی والی سرخ لکیر پھیر دیاچھی ہوں ایک بہت مزے کی مووی دیکھ رہی ہوں ۔
کونسی مووی ہے عائشہ؟
آپ نے بھی سعود بھائی والی سرخ لکیر پھیر دیاچھی ہوں ایک بہت مزے کی مووی دیکھ رہی ہوں ۔
جی انہوں نے بھی اٹھا کر واپس کر دیا ہے۔بالکل بھی نہیں۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ نے پچھلے پیغام میں ننھی پری کو جو کہا ہے وہ بھی واپس لے لیں ورنہ آپ کو اندازہ ہونا چاہئے کہ وہ بھی ہماری ہی گڑیا رانی ہیں۔
ہی ہی ہییہ کوئز دیکھیں اور معلوم کر لیں۔
وہ کیوں بھلا؟سب کو تنگ کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔
فرحت اپیاااااااااااااااااااااااا
آپ تنگ تو نہیں ہورہیں ؟
یہ ہے فیئر گیمآپ نے بھی سعود بھائی والی سرخ لکیر پھیر دی
کونسی مووی ہے عائشہ؟
یہ جو میں مووی کی اسٹوری یہاں بتارہی ہوں ۔وہ کیوں بھلا؟
جی انہوں نے بھی اٹھا کر واپس کر دیا ہے۔
یہ تو آپ لوگ غلط کرتے ہیں۔ بچپن میں گھر والوں نے اور سکول میں ٹیچرز نے کرٹسی ورڈز استعمال کرنا سکھا سکھا کر مت مار دی اور اب آپ لوگ واپس کر دیتے ہیں اٹھا کر
ہی ہی ہی
ڈاکٹر ڈینیل جیکسن
اپیا بھیا کہتے ہیں کہ شکریہ نہیں بولنا چاہیے اس کی بجائے جزاک اللہ کہنا چاہیے ۔تاکہ آپ دوسروں کو دعا دیں ۔شکریہ کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ مانتے ہیں دوسرے نے آپ کے ساتھ اچھا کیا لیکن جزاک اللہ کہنے سے آپ اس کو دعا دیتے ہیں کہ اللہ جی آپ کے ساتھ بھی اچھا کرے ۔جی انہوں نے بھی اٹھا کر واپس کر دیا ہے۔
یہ تو آپ لوگ غلط کرتے ہیں۔ بچپن میں گھر والوں نے اور سکول میں ٹیچرز نے کرٹسی ورڈز استعمال کرنا سکھا سکھا کر مت مار دی اور اب آپ لوگ واپس کر دیتے ہیں اٹھا کر
بلال بھیا کو دکھایا وہ بھی مسکرانےلگے
بلال بھیا کو دکھایا وہ بھی مسکرانےلگے
گڈ۔ چلیں میں ایک ہی بار آپ کی پوسٹس دوبارہ پڑھ کر کہانی کے سارے حصے جوڑ لوں گی۔یہ ہے فیئر گیم
نہیں ناں۔ میں بالکل بور نہیں ہو رہی۔ مزہ آ رہا ہے۔ بس تبصرے میں حصہ نہیں لے سکتی اس وقت۔یہ جو میں مووی کی اسٹوری یہاں بتارہی ہوں ۔
تکلف تو نہیں۔ بس سب سے کہنا اچھا لگتا ہے ۔ ہم لوگ اکثر اپنے پیاروں کا ہی تو شکریہ ادا نہیں کرتے جو کہ کرنا چاہئیے میرے خیال میں۔وہ لوگ یہ بتانا بھول گئے کہ یہ الفاظ ان سے کہے جاتے ہیں جن سے تکلفات برتے جائیں۔
جزاک اللہ خیراپیا بھیا کہتے ہیں کہ شکریہ نہیں بولنا چاہیے اس کی بجائے جزاک اللہ کہنا چاہیے ۔تاکہ آپ دوسروں کو دعا دیں ۔شکریہ کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ مانتے ہیں دوسرے نے آپ کے ساتھ اچھا کیا لیکن جزاک اللہ کہنے سے آپ اس کو دعا دیتے ہیں کہ اللہ جی آپ کے ساتھ بھی اچھا کرے ۔
تکلف تو نہیں۔ بس سب سے کہنا اچھا لگتا ہے ۔ ہم لوگ اکثر اپنے پیاروں کا ہی تو شکریہ ادا نہیں کرتے جو کہ کرنا چاہئیے میرے خیال میں۔
جزاک اللہ خیر
اس کا جواب آپ کو اوپر ننھی پری کے "مقولاتِ بھیا" والے مراسلے میں مل جائے گا۔
جی بالکل مل گیااس کا جواب آپ کو اوپر ننھی پری کے "مقولاتِ بھیا" والے مراسلے میں مل جائے گا۔
بھیا شب بخیر !
اب میں جارہی ہوں ۔
جی بالکل مل گیا
چلیں جی۔ میں اپنا قہوہ بھی ختم کر چکی۔ اب کام کا وقت ہے۔
شب بخیر سعود بھائی۔
اور اللہ حافظ عائشہ
ایک اچھے دن کی خواہشات کے ساتھ۔ (ویسے یہاں آج بہت ٹھنڈ ہے)۔