میں ٹھیک ہوں لالہ ، اور شاکر بھیا کو سلام کہہ دوں گیمیڈم، غزل ناز غزل اب غ۔ن۔غ ہوگئی ہیں
چلیں اب ٹیگ کرنے میں آسانی ہوگئی ناں مغزل بھیا السلام علیکم ! غزل ناز غزل اپیا کیسی ہیں ؟
شکریہ fahim ٹھیک کہا۔۔
جی عائشہ عزیز بہنا۔۔ وعلیکم السلام ۔ مالک کا کرم ہے ۔۔
آپ کی آپی بھی ٹھیک ہیں اور میں بھی اب ٹھیک ہوں ہوں۔
گڑیا کچھ گھریلو مصروفیات رہی ہیں تو غزل بھی نہ آسکی مزید بھی کچھ دن نہ آسکے گی۔۔میں تو بس دو ایک چکر لگا لیتا تھا۔۔ مہمان مہمان اور مہمان۔۔۔
اور میں کام کام کام اور کام ۔۔۔ صبح سے رات گئے تک کام ۔۔ برآمدات کا موسم چل رہا ہے تو کام کا دباؤ ہے خاصا۔۔ پھر دل میاں نے خاصا تنگ کیے رکھا ۔۔ اب کچھ سکو ن میں ہے ۔۔
جتنی حاضری رہی بھی تو وہ بھی ادبی لڑیوں میں رہی ۔۔ آپ کیسی ہو گڑیا اور ناعمہ عزیز بہنا کیسی ہے شاکر بھیا کو بھی سلام کہنا
لالہ مجھے لگتا نہیں کہ میں اتنی بڑی ہستی پر اپنی چھوٹی سوچ کو استعمال میں لا کر کچھ لکھ پاؤں گی۔جیتی رہو بہنا۔ مضمون نویسی کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔۔ مناسب خیال کرو تو ۔۔۔ ہم منتظر رہیں گے۔۔
بیٹا جانی یہ سب توفیق کی بات ہے آپ لکھنا شروع کیجے لفظ ہاتھ باندھے آپ کے سامنے آتے جائیں گے ۔۔لالہ مجھے لگتا نہیں کہ میں اتنی بڑی ہستی پر اپنی چھوٹی سوچ کو استعمال میں لا کر کچھ لکھ پاؤں گی۔
وعلیکم السلام محب بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟ دعاؤں میں یاد رکھا کیجے ۔۔السلام علیکم مغزل اور ناعمہ عزیز
وعلیکم السلام ۔ لالہ کیسے ہیں ؟؟؟السلام علیکم مغزل اور ناعمہ عزیز
میری پوری کوشش رہے گی لالہ ۔بیٹا جانی یہ سب توفیق کی بات ہے آپ لکھنا شروع کیجے لفظ ہاتھ باندھے آپ کے سامنے آتے جائیں گے ۔۔
یہ کوئی میرا دعویٰ نہیں ہے یہ ربِّ کائنات کا فرمان ہے ۔۔کہ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ،، سو بسم اللہ کیجے ۔۔
وعلیکم السلام محب بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟ دعاؤں میں یاد رکھا کیجے ۔۔
وعلیکم السلام ۔ لالہ کیسے ہیں ؟؟؟
کیوں سر میں کیوں درد ہو رہی ہے لالہ ؟؟ اگر شمشاد لالہ ہوتے تو انہوں نے کہنا تھا کہ سر درد بہن بھائیاچھا تھا پر اب سر میں درد ہے اور تم کیسی ہو۔
ٹام بوائے سے سویٹ گرل بنی کہ نہیں
مبسوووووووووطکیسے ہیں لالہ ؟
لالہ وہ کیا ہوتا ہے ؟؟؟مبسوووووووووط
کیوں سر میں کیوں درد ہو رہی ہے لالہ ؟؟ اگر شمشاد لالہ ہوتے تو انہوں نے کہنا تھا کہ سر درد بہن بھائی
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے ، ابھی ٹیسٹ دیکھ رہا تھا میں لالہ ، آج کلاسیکل پوئٹری کا ٹیسٹ ہے ، ابھی میں نے لڑکا ہی رہنا ہے لالہ میں نے کوئی نہیں لڑکی بننا
نہیں نہ لڑکی اچھی لگتی ہو ۔
شیئر کر لیا کرو جو پڑھ رہی ہوتی ہو ، کچھ ہم بھی سیکھ لیں گے۔
میں کوئی سر درد بھائی ڈھونڈوں یا تم لوگوں کا کلب ہی جوائن کر لوں۔