کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
اللہ کا شکر ہے مغزل اور آپ کے لیے اور آپ کی اہلیہ کے لیے دعا گو ہوں۔
انشاءللہ اس سال کراچی آیا تو آپ سے بالمشافہ ملاقات ہو گی۔
جزاک اللہ محب بھائی ۔ اللہ آپ کی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرمائے آمین ۔
جی ضرور سر آنکھوں پر ضرور مجھے بہت خوشی ہوگی آپ سے مل کر۔رابطہ میں رہیے گا سرکارِ من
 

مغزل

محفلین
مغل بھیااااااااااااااااااااااااااااااا
السلام علیکم !
آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل
وعلیکم السلام ، گڑیا رانی بس یہیں آپ بہن بھائیوں کے پاس ہی ۔۔۔
صبح سے تو کافی پوسٹس کی ہیں ۔ آپ نے دیکھی نہیں؟؟
آپ کیسی ہو گڑیا رانی ؟؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اچھی ہوں اتنے دن سے کہاں غائب ہیں ۔آپ کو غائب ہونے کی اجازت نہیں ہے یہ تو معلوم ہوگا ناں آپ کو ۔۔:)
جی وہ میں ایک مووی دیکھ رہی تھی اس لیے نہیں دیکھ پائی :)ابھی دیکھتی ہوں ۔
اپیا کیسی ہیں بھیا؟
 

مغزل

محفلین
میں اچھی ہوں اتنے دن سے کہاں غائب ہیں ۔آپ کو غائب ہونے کی اجازت نہیں ہے یہ تو معلوم ہوگا ناں آپ کو ۔۔:)
جی وہ میں ایک مووی دیکھ رہی تھی اس لیے نہیں دیکھ پائی :)ابھی دیکھتی ہوں ۔
اپیا کیسی ہیں بھیا؟
یقیناً آپ اچھی ہیں ۔۔ آخر ہماری بہنا ہیں اچھی تو ہونا ہی ہے۔۔
جی گڑیا کہیں غائب نہیں ہوں۔۔ آپ کی اپیا ( غ۔ن۔غ ) بھی ماشا اللہ ٹھیک ہیں۔۔
بس مہمان داری میں پھنسی ہوئی ہے ۔۔ ایک مہمان جاتا ہے ایک آتا ہے۔۔۔
جی ضرور گڑیا ضرور پڑھ لیں۔۔ سلامت رہیں میں ادبی لڑی میں مصروف ہوں ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں نہ لڑکی اچھی لگتی ہو ۔

شیئر کر لیا کرو جو پڑھ رہی ہوتی ہو ، کچھ ہم بھی سیکھ لیں گے۔

میں کوئی سر درد بھائی ڈھونڈوں یا تم لوگوں کا کلب ہی جوائن کر لوں۔
یعنی آپ مجھے لڑکا نہیں دیکھ سکتے ؟؟؟:rolleyes:

جی لالہ میں بھی سوچ رہی ہوں کہ اپنی اسائنمنٹس یہاں شئیر کیا کروں لیکن جب بھی اتوار کا دن آتا ہے ، ڈھیرووووں سارا کام پڑا ہوتا ہے کرنےوالا:angry:
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ
مصروفیت بہت زیادہے اور باس نے مجھے اپنے روم میں بٹھا دیا ہے
اور نیٹ بند :mad:
اور چھٹی بہت لیٹ، لہذا گھر آکے، نماز اور تیر کی طرح بیڈ پہ
یہ ہے کل قصہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top