عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ جانے !پھر کسے پتا؟
اللہ جانے !پھر کسے پتا؟
اللہ جانے !
کیا معلوم ؟
کس خوشی میں بھلا ؟سوالات چھوڑیں اور مسکرائیں جلدی سے۔
کس خوشی میں بھلا ؟
خوش آمدید بھیاسوچا لنچ کے وقت محفل میں جھانک لیا جائے!
سوری بھیا ۔ہم کو کیا پتا؟
خوشی تو کوئی نہیں لیکن کیا خبر مسکان دیکھ کر ہی خوشی چلی آئے۔
سوری بھیا ۔
کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔ عائشہ ؟
میں اچھی ہوں اپیاکیسے ہیں سعود بھیا ۔۔ عائشہ ؟
فریحہ ہو تو جواب بھی اس کو ہی دیا جائے ۔فریحہ بٹیا رانی کی زبان میں پوچھیں تو، "یہ کیا ہے؟"
بھیا یہ سب لوگ کہاں چلے گئے ہیں ؟
میں ٹھیک ۔۔۔ کچھ خاص نہیں ہو رہا بس ٹائیم ضایع یہاں پر ۔۔
رات آپ نے ٹیگ کیا ہوگا ۔۔ میں نے آج دیکھا وہ ۔۔۔