فرحت کیانی
لائبریرین
چلیں میں یہاں اگلی بات کر لیتی ہوں۔ یہ رونے والی تو نہیں ہے۔ یہ تو اداس والی ہے۔ میں نے سیدہ شگفتہ کو ڈھیر ساری رونے والی سمائیلیز پوسٹ کرنی ہے۔ تیار رہیں شگفتہیہ ہے اپیا
یہاں پر ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیں ڈانٹ پڑے گی ۔

یعنی آپ مجھے لڑکا نہیں دیکھ سکتے ؟؟؟
جی لالہ میں بھی سوچ رہی ہوں کہ اپنی اسائنمنٹس یہاں شئیر کیا کروں لیکن جب بھی اتوار کا دن آتا ہے ، ڈھیرووووں سارا کام پڑا ہوتا ہے کرنےوالا
چلیں میں یہاں اگلی بات کر لیتی ہوں۔ یہ رونے والی تو نہیں ہے۔ یہ تو اداس والی ہے۔ میں نے سیدہ شگفتہ کو ڈھیر ساری رونے والی سمائیلیز پوسٹ کرنی ہے۔ تیار رہیں شگفتہ
شاباش۔
اچھی ہوں بھیاوعلیکم سلام عائشہ عزیز
کیسی ہو اور امتحان ہو گئے یا ہو رہے ہیں ابھی۔
فزکس پر کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا، یہ اچھی بات نہیں
شاباش۔
جزاک اللہ
اچھی ہوں بھیا
جی امتحان ہوگئے کل ایک پریکٹیکل ہے۔
ہی ہی ہی
وہ ناں بھیا میں آجکل موویز دیکھ رہی ہوں اور ٹائپنگ کررہی ہوں ۔
کیا پوسٹ کروں ویسے ؟
چلیں میں یہاں اگلی بات کر لیتی ہوں۔ یہ رونے والی تو نہیں ہے۔ یہ تو اداس والی ہے۔ میں نے سیدہ شگفتہ کو ڈھیر ساری رونے والی سمائیلیز پوسٹ کرنی ہے۔ تیار رہیں شگفتہ
وعلیکم السلام ۔ جی میں خیریت سے ہوں اور آپ کیسی ہیں ؟ آج صبح سے سر درد تھا اب الحمد للہ ٹھیک ہوں، بہن نے اپنے گھر میں دعوت رکھی ان کے سسرالی رشتہ داروں کی اور میٹھے بنانے کی ذمہ داری مجھے دی ہے ۔ ابھی کھیر بنا رہی تھی اور ایک خوبانی کا میٹھا بنانا ہے ۔
میں بہت بہادر ہوں۔
میں بھی اچھی ہوں اپیا
کل ختم ہوگئی تھی ۔
آپ نے بھی سر درد کلب میں شمولیت لے لی ہے مجھے بھی آیا ہی سمجھیں
میٹھا کیسا بنا تھا ؟ یقیناً بہت اچھا بنا ہو گا ۔ اپنا بہت خیال رکھیں ۔
نہ صرف اپیا رانی نے بلکہ محب بھائی نے بھی۔ لیکن آپ کو اس کلب کی ممبر شپ نہیں مل سکتی۔
السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ جی ہاں میں شمشاد بھائی کو رپورٹ کروں گی کہ اس کلب میں ممبران کی تعداد بڑھ رہی ہے
مجھے کیوں نہیں مل سکتی ممبر شب ؟
جی لالہ ضرور میں کوشش کروں گا۔۔ہاں تم مجھے لڑکی کے طور پر ہی پسند ہو ۔
اور صرف تھوڑا سا ہی لکھ دیا کرو وہ بھی اچھا رہے گا۔
کوئی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی لالہ ضرور میں کوشش کروں گا۔۔
اور لڑکی تھوڑے دن بعد بن جاؤں گا نا