عائشہ عزیز
لائبریرین
درد کچھ معلوم ہے یہ لوگ سب۔۔۔کس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
درد کچھ معلوم ہے یہ لوگ سب۔۔۔کس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
السلام علیکم
کیا ہوا امین بھیا کو ؟وعلیکم السلام۔ اپنی صحت کا خیال رکھیے اور امی جان کو ہمارا سلام کہیے۔
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
بڑی ہی مختصر سی حاضری۔
السلام علیکم
بڑی ہی مختصر سی حاضری۔
سعود بھائی ابھی تقریباً ایک ہفتہ لگے گا۔ سفر میں ہوں۔
وعلیکم السلام بھیا
یہ فہیم بھیا کہاں غائب ہیں ؟
وعلیکم السلام۔ اپنی صحت کا خیال رکھیے اور امی جان کو ہمارا سلام کہیے۔
السلام علیکم
بڑی ہی مختصر سی حاضری۔
کیا ہوا امین بھیا کو ؟
اففف
فہیم بھیا کی طبیعت بھی خراب ہے ۔اللہ آپ سب کو جلد صحت یاب کرے ۔آمین
جی یہاں بھی ہوگئی تھی بارش ہونے سے ۔۔ آپ اب ٹھیک ہے بھیا؟ایک دم سے سردی ہوگئی نا یہاں وہ بھی ٹھیک ٹھاک
جی یہاں بھی ہوگئی تھی بارش ہونے سے ۔۔ آپ اب ٹھیک ہے بھیا؟
اوہونہیں ویسی ہی طبیعت ہے۔۔۔۔
اوہو
بھیا آپ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں