کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی ، عائشہ کہاں ہیں ، میں عائشہ عزیز سے جھگڑا کرنا ہے کل عائشہ نے مجھے بہت تھکایا :happy:

وہ آئی تھین اور کئی صفحات ٹائپ کر کے چو گئی تھیں۔ آج ان کا پریکٹیکل ہے شاید۔ چلو کوئی تو ہے جو ہماری شگفتہ بٹیا رانی کو بھی تھکا سکتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، کیا کیا تھا انھوں نے؟ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہ ناں مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ پیج کا لنک کیسے دیتے ہیں کہ پیج وہاں سے کھلے جہاں یا جس پیغام کی طرف اشارہ ہے۔تو ابن الوقت کی اپڈیٹ میں سارے ربط غلط کردیئے۔ابھی دیکھا تو اتنا غصہ آیا خود پہ ۔۔اتنی محنت سے کیا تھا ۔:(
ابھی سعود بھیا سے پوچھا ہے تو ان کو ٹھیک کررہی ہوں ۔

کیونکہ میں ٹائم پہ سوئی نہیں ۔

عائشہ ، کل مجھے چکرا دیا آپ نے :happy: پھر میں نے سب روبط اپنے پاس اپڈیٹ کر لیے تھے کل صفحہ 181 تک ۔ لیکن آپ کی اتنی محنت دیکھ کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ اب میں آپ کو پراجیکٹ مینجر بنا دینا ہے ، اتنی محنت کم لوگ کرتے ہیں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہ آئی تھین اور کئی صفحات ٹائپ کر کے چو گئی تھیں۔ آج ان کا پریکٹیکل ہے شاید۔ چلو کوئی تو ہے جو ہماری شگفتہ بٹیا رانی کو بھی تھکا سکتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، کیا کیا تھا انھوں نے؟ :) :) :)

سعود بھائی یہ پوچھیں کہ کیا نہیں کیا تھا ، ویسے یہ میری اور عائشہ کی آپس کی بات ہے :happy: کل ابن الوقت صاحب کے مزے ہو گئے پہلے عائشہ نے انہیں وقت دیا پھر میں نے بھی کئی گھنٹے انہیں وقت دیا :happy:
 
سعود بھائی یہ پوچھیں کہ کیا نہیں کیا تھا ، ویسے یہ میری اور عائشہ کی آپس کی بات ہے :happy: کل ابن الوقت صاحب کے مزے ہو گئے پہلے عائشہ نے انہیں وقت دیا پھر میں نے بھی کئی گھنٹے انہیں وقت دیا :happy:

ویسے ابن الوقت صاحب کا معاملہ بنات کے ہاتھوں میں جانا ہی نہیں چاہئے تھا۔ :)
 
فورم پر کتنے "ابن" موجود ہیں ؟ سب کی مردم شماری کی جائے !

مکمل ابن شماری کے لئے تو ڈاٹابیس میں جھانکنا پڑے گا۔ لیکن آپ چاہیں تو سرچ باکس میں "ابن" لکھ کر سرچ کر لیں، بائیں جانب تمام ابناء کی فہرست نظر آ جائے گی۔ یہ تعداد کم از کم 11 ہے۔ ویسے اس میں ان کے نام نہیں ہوں گے جو اپنے آباء کے ساتھ اس قدر جڑے ہوں گے کہ ابن کے بعد ایک عدد اسپیس نہ چھوڑی ہو۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہ آئی تھین اور کئی صفحات ٹائپ کر کے چو گئی تھیں۔ آج ان کا پریکٹیکل ہے شاید۔ چلو کوئی تو ہے جو ہماری شگفتہ بٹیا رانی کو بھی تھکا سکتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، کیا کیا تھا انھوں نے؟ :) :) :)

ٹائپ کرنے کے علاوہ سعود بھائی عائشہ عزیز نے ایک بہت شاندار اور محنت طلب کام کیا ہے اپڈیٹس کا ۔ مجھے بہت خوشی ہوئی تھوڑی سی غلطی ہوئی اس میں لیکن سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ عائشہ نے اتنی زیادہ محنت کی ، اس جانب لائبریری میں بہت کم لوگ آتے ہیں ۔ میں دل سے دعا کی ۔ کل عائشہ کی محنت دیکھ کر میرا یقین مزید قوی ہو گیا کہ اخلاص اور ایمانداری سے جلائی گئی شمع بجھتی نہیں ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top