ابھی تو صرف +100 کی برتری ہے، کم از کم 300 کی کرنی چاہیے۔
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں ؟
شکریہ کس بات کا بھیا ؟شکریہ
وہ یوں کہ ساتھ میں ایک چھوٹا موٹا گرافکس ڈیزائنگ کا کورس کیا تھا تو ایک چھوٹا موٹا گرافکس ڈیزائنر ہوں
اور کیسا نہیں بولوں
لگادی کیا
ابھی کچھ عرصہ قبل اس سے بھی یہی کہا تھا۔
لیکن وہ تم سے ڈرتی ہے تو اس کی ہمت نہیں ہوئی لگانے کی
الحمدللہ میں اچھی وہ بھی اچھی ۔۔میں ٹھیک ہوں
آپ اور آپ کی بہن کیسی ہیں
میں ٹھیک ہوں بھائی اب بھی انے کا دل نہیں کر رہا تھا بھائی ٹینشن میں کچھ نہیں سوجھ تا ہے آپنی ٹینشن کم کر نے کے لئے آئی ہوں بھائیو علیکم السلام
کیسی ہو تبسم؟ کہاں تھی اتنے دنوں سے؟
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
مجھے لائق سمجھنے کاشکریہ کس بات کا بھیا ؟
اوکے جی نہیں بولتےیہ نہ بولیں کہ ایویں سا پڑھا ہے ۔
ہاں یاد آیا میں تو اچھا خاصہ اسمارٹ ہوںچھوٹا موٹا نہیں ہیں اور امین بھیا نے بولا تھا آپ موٹے تو بالکل بھی نہیں ہیں ۔اس لیے آپ اچھے بھلے گرافکس ڈیزائنر ہیں ۔
ارے بالکل نہیں لگائی میں تو اپنی جگہ سے بھی نہیں اٹھی ۔۔اور یہ بھی اچھی رہی کہ مجھ سے ڈرتی ہیں اور ہمت نہیں ہوتی ۔۔پوچھتی ہوں ذرا ۔۔ابھی تھوڑی دیر پہلے لگائی تھی مجھے ۔۔جب میں پڑھ رہی تھی ۔
کیا ہو رہا ہے اج کل پڑھائی کیسی ہورہی ہےالحمدللہ میں اچھی وہ بھی اچھی ۔۔
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں بھائی
اللہ کا کرم ہے۔
آپ کہاں گم تھیں۔
اتنے دن۔
کہاں کیا بھائی والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے بھائی وہ ہسپیٹل میں اڈمیٹ تھی نا اس لیے نہیں آسکی
اب تو ٹھیک ہے پر ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ لکھ کر دئے ہیں وہ کرنے ہیں پر امی وہ ٹیسٹ کر وانے کے لئے رازی نہیں ہو رہی ہیںاللہ خیر کرے۔ آمین
ابھی کیسی طبیعت ہے ان کی۔
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
ہمارے یہاں تو موسم ابر آلود ہے ، سردی ہو گئی ہے ، اور سب ابھی تک بستروں میں دبکے بیٹھے ہیں
لالہ جس دن میری عدالت لگ گئی نا تو آپ کو کوئی وکیل بھی نہیں ملنا لالہ
ہائیں اتنی گرمی ؟؟؟؟وعلیکم السلام۔۔۔ اور یہاں اس قدر گرمی کہ دونوں پنکھے فل رفتار پر چلا کر سوئے تھے ہم