عائشہ عزیز
لائبریرین
دو اور دو چار؟؟؟؟؟؟دو اور دو چار ہی تو کرنے ہوتے ہیں، دلچسپ کیوں نہیں رہا؟
یہ تو بچے کرتے ہیں بلکہ اب تو ان کا میتھ بھی ایڈوانس ہوگیا ہے چاچو ۔
دو اور دو چار؟؟؟؟؟؟دو اور دو چار ہی تو کرنے ہوتے ہیں، دلچسپ کیوں نہیں رہا؟
دو اور دو چار ہی تو کرنے ہوتے ہیں، دلچسپ کیوں نہیں رہا؟
یہ پاس ہی ہیں پڑھ رہی ہیں ۔ہممم ،
کرو محنت کرو پھر تو
اور کیا کیا کیا آج،
نمی کتھے ہے۔
اور کوئی نئی تازہ۔
فہیم بھیا ویسے آپ نے کیا پڑھا ہے مطلب کس میں ماسٹر کیا ؟اصل میں بہت چھوٹی عمر میں ہی اردو پڑھنی آگئی تھی تو ساری دلچسپی اردو کی طرف ہوگئی۔
کبھی توجہ ہی نہیں دی انگلش اور میتھ کی طرف۔
اب انگلش کی طرف تو پھر بھی توجہ ہوگئی۔ لیکن میتھ کا معاملہ یوں ہی رہ گیا۔
دو اور دو چار؟؟؟؟؟؟
یہ تو بچے کرتے ہیں بلکہ اب تو ان کا میتھ بھی ایڈوانس ہوگیا ہے چاچو ۔
یہ پاس ہی ہیں پڑھ رہی ہیں ۔
فہیم بھیا ویسے آپ نے کیا پڑھا ہے مطلب کس میں ماسٹر کیا ؟
شایدبہت اچھے، اس کا مطلب ہے تم اچھی میتھیمیٹشن ہو۔
جی ہے تو ٹھیک لیکن کبھی کبھی کوئی سوال اتنا تنگ کرتا ہے ناں کہ بس۔۔۔جس کو میتھ آتا ہواس کے لیے بچوں کا ہی ہوتا ہے۔
تو تم سوال کو تنگ کرنا شروع کر دیا کرو۔جی ہے تو ٹھیک لیکن کبھی کبھی کوئی سوال اتنا تنگ کرتا ہے ناں کہ بس۔۔۔
لیکن پھر بھی آپ اتنے لائق ہیں بھیا اتنے مزے مزے کے کام کرتے ہیں۔آپ یوں مت بولیں۔۔۔بس!میں نے بس ایویں ہی سا پڑھا ہے۔
گریجویٹ بھی نہیں میں تو۔
صرف انٹرمیڈیٹ وہ بھی آرٹس سے۔
گڈ
اس کے سر پر ایک چپت لگادو میری طرف سے
فہیم آج کا میچ نہیں دیکھ رہے کیا؟
شکریہلیکن پھر بھی آپ اتنے لائق ہیں بھیا اتنے مزے مزے کے کام کرتے ہیں۔آپ یوں مت بولیں۔۔۔ بس!
و علیکم السلامالسلام علیکم
حاضر ہوں ۔