مجھے بھی پوچھیں نا کیسی ہوں میں
وعلیکمالسلام ۔
اب کیوں بتاؤں؟؟؟ہاہاہاہاہ سوری بھول گیا تھا پوچھنا ۔۔۔ ۔۔ اب تم خود ہی بتا دو
ناعمہ عزیز اب بتاؤ نا کیسے ہو تم اور کیا کر رہے ہو
کیسی ہیں عندلیب اپیا ؟؟ آپ سے بھی کتنے دنوں بعد بات ہو رہی ہے ، سب بچے کیسے ہیں؟؟؟وعلیکمالسلام ۔
ہم تھیک ہیں اور آپ سب۔۔؟
ہم ٹھیک ٹھاک اور آپ ۔؟کیسی ہیں عندلیب اپیا ؟؟ آپ سے بھی کتنے دنوں بعد بات ہو رہی ہے ، سب بچے کیسے ہیں؟؟؟
لالہ میں نے مسکرا دیا ، اب آپ فٹا فٹ سو جائیں، اور جلدی نہیں اٹھنا۔
اللہ کا شکر ہےوعلیکمالسلام ۔
ہم تھیک ہیں اور آپ سب۔۔؟
اب کیوں بتاؤں؟؟؟
میں کیوں بتاؤں جائیں لالہ آپ میں نہیں بتاتا
میں بھی ٹھیک ہوں بہت ٹھنڈ ہے ہمارے یہاں توہم ٹھیک ٹھاک اور آپ ۔؟
سفر بہت اچھا رہا الحمدللہ ۔
یہ ہوئی نا اچھے بچوں والی باتجی بٹیا رانی، ہم آپ کی مسکان دیکھ کر سو گئے تھے اور تھوڑی دیر قبل بیدار ہوئے ہیں۔
سفر بہت اچھا رہا الحمدللہ ۔
لیکن تھکان ابھی باقی ہے ۔۔۔
آپ سب کیسے ہیں ۔۔؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟بھئی جلدی جلدی باتیں کرلیں ہم سے۔
ساڑھے سات بجے ہماری لائٹ جانے کا ٹائم ہوجانا ہے۔
ناعمہ عزیز تم کیسی ہو،
اور کیا ہورہا ہے
میں کوئی نہیں بچُوووواللہ کا شکر ہے
کہاں جاؤں میں؟؟؟ بتا دو نا۔۔۔ اچھا چلو کان میں بتا دو چپکے سے کسی کو پتا نہ چلے