سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شگفتہ اپیا اب صرف ایک ہی پیج رہ گیا ہے 106 اور 107 والا وہ انشاءاللہ صبح کرتی ہوں۔
عائشہ ، یہ صفحہ میر انیس بھائی کو ٹیگ کیا ہوا ہے ، کل تک دیکھ لیں کہیں انھوں نے ٹائپ نہ کر لیا ہو ۔
شگفتہ اپیا اب صرف ایک ہی پیج رہ گیا ہے 106 اور 107 والا وہ انشاءاللہ صبح کرتی ہوں۔
جی اپیا
کچھ خاص نہیں اپیا آجکل موویز دیکھ رہی ہوں۔ اور گھر کے معمول کے کام ہورہے ہیں۔ہمارا فن فیئر بھی آرہا ہے۔
جی اپیا دیکھ لوں گی۔عائشہ ، یہ صفحہ میر انیس بھائی کو ٹیگ کیا ہوا ہے ، کل تک دیکھ لیں کہیں انھوں نے ٹائپ نہ کر لیا ہو ۔
17 اور 18 کو ہوگا امید ہے۔۔ابھی کچھ معلوم نہیں اپیا واپسی پر بتاؤں گی اگر میں گئی توفن فیئر کب ہے ؟ کیا کیا شامل ہو گا اس میں ؟
کوئی اچھی مووی ہو تو مجھے بھی بتائیں ۔
الحمدللہ اچھی ہوں ۔
ابھی کچھ پیجز باقی ہیں اپیا ۔۔ویسے ابھی کتنے پیجز اور ہیں؟
17 اور 18 کو ہوگا امید ہے۔۔ابھی کچھ معلوم نہیں اپیا واپسی پر بتاؤں گی اگر میں گئی تو
آپ کو سائنٹفک موویز پسند ہیں اپیا؟
17 اور 18 کو ہوگا امید ہے۔۔ابھی کچھ معلوم نہیں اپیا واپسی پر بتاؤں گی اگر میں گئی تو
آپ کو سائنٹفک موویز پسند ہیں اپیا؟
پرگفتگو کس ہوگی بھیا آپ سے ؟ پھر تو مزہ آئے گا ۔مجھے ریلٹیوٹی اور ٹائم ڈائلیشن پر بات کرنی ہے کسی سے ۔۔کوئی تو ہو ؟
آئن سٹائن کی اس تھیوری پر تو بہت لطف آتا ہے گفتگو۔
ٹائم کو چوتھی ڈائمینشن کے طور پر بھی آئن سٹائن نے متعارف کروایا تھا اور اب تو گیارہ گیارہ سمتوں کی بات ہو رہی ہے۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم عندلیب سس
چل پھر رہے ہیں یعنی ۔۔؟ہم تو بس اپنے ڈیپارٹمنٹ میں چل پھر رہے ہیں۔ اور شمشاد بھائی غالباً سفر میں ہیں۔
چل پھر رہے ہیں یعنی ۔۔؟
ہماری ایک آرگنائزیشن ہے، لینکس یوزرس گروپ، اسی کا بجٹ بنا کر جمع کرنا تھا تو اسی حوالے سے کچھ بھاگ دوڑ کر رہے تھے۔