السلام علیکم سب کو۔
صبح بخیر
عنوان کا فونٹ نہ جانے کیوں مختلف ہے۔
میں ٹھیک ہوں لالہ، آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری دلاری بٹیا رانی؟
میں ٹھیک ہوں لالہ، آپ کیسے ہیں ؟؟؟
آج تو نارمل ہی ہے لالہ۔ سردی ہے، لیکن دھوپ بھی نکل آئی ہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
آج تو نارمل ہی ہے لالہ۔ سردی ہے، لیکن دھوپ بھی نکل آئی ہے
اپنا مزاج تو دھوپ چھاؤں جیسا ہے لالہاور ہماری گڑیا رانی کا مزاج کیسا ہے؟
اپنا مزاج تو دھوپ چھاؤں جیسا ہے لالہ
تو مسکرا دیں تھوڑا سا۔
سچی مچی کی تھی لالہسچی مچی کی مسکان آئی ہماری گڑیا رانی کے لبوں پر یا بس یہیں؟
تصویر پیسٹ نہیں ہو رہی۔اسکرین شاٹ؟
سچی مچی کی تھی لالہ
تصویر پیسٹ نہیں ہو رہی۔
یہ لیں چھو لی ہی ہی ہیپھر تو جلدی سے ناک کی نوک بھی چھو لیں۔
ہائیں ۔۔تصویر کو کسی تصویر ہوسٹنگ سائٹ پر ہوسٹ کر دیں مثلاً فوٹو بکٹ۔ وہاں سے اس ربط نقل کر کے محفل کے ایڈیٹر کے ٹول بار میں موجود تصویر والے آئکن پر کلک کر کے نمودار ہونے والے خانے میں پیسٹ کر کے او کے کر دیں۔
ہائیں ۔۔
ایک تصویر پیش کرنے کے لئے اتنے جتن۔
باز آیا میں تو۔
کاپی پیسٹ کی سہولت ہونی چاہیے تھی۔
یہ لیں چھو لی ہی ہی ہی