یہ مسئلہ صرف اسی دھاگے کے ساتھ ہے۔ باقی سب ٹھیک ہے۔ میرے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ ہے۔
جی ہاں۔ حتی کہ اطلاع نامے میں جب اس دھاگے کا نام آتا ہے تب بھی یہی مختلف فونٹ برقرار رہتا ہے۔ یہی صورتحال فورم کے صفحہ اول پہ ہے کہ اسی عنوان کا فونٹ الگ تھلگ ہے۔دلچسپ چیز ہے۔ ان شاء اللہ فرصت سے دیکھیں گے کہ ایسا کیوں کر ممکن ہے؟
جی ہاں۔ حتی کہ اطلاع نامے میں جب اس دھاگے کا نام آتا ہے تب بھی یہی مختلف فونٹ برقرار رہتا ہے۔ یہی صورتحال فورم کے صفحہ اول پہ ہے کہ اسی عنوان کا فونٹ الگ تھلگ ہے۔
نتیجہ وہی ہے۔ کوئی فرق نہیں آیا۔ہم نے ایک چھوٹا سا تجربہ کیا ہے، اب بتائیں نتیجہ کچھ مختلف ہے یا جوں کا توں بر قرار ہے؟
الحمدللہ اور آپ کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
سعود بھیا کو ہم نے مصروف کر دیا ہے۔الحمدللہ اور آپ کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔؟
بھیا آپ کا کام ہم سے زیادہ اہم ہے ۔ ہم تو بے کار کی گپ شپ کر رہے ہیں ۔سعود بھیا کو ہم نے مصروف کر دیا ہے۔
ہماری طرف سے معذرت قبول کیجیے۔
ارے نہیں۔ میں نے تو کسی کام کا سرے سے کہا ہی نہیں۔بھیا آپ کا کام ہم سے زیادہ اہم ہے ۔ ہم تو بے کار کی گپ شپ کر رہے ہیں ۔
یہ ڈنر کا پروگرام کچھ جلدی نہیں بن گیا؟
صرف ساڑھے بارہ ؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
عائشہ کل بلکہ ایک دو روز سے نیٹ صحیح نہیں چل رہا تھا اس لئے میں پیج نہیں کر پایا انشاللہ آج ہی کر دیتا ہوں آپ کا شکریہ ۔شگفتہ اپیا اب صرف ایک ہی پیج رہ گیا ہے 106 اور 107 والا وہ انشاءاللہ صبح کرتی ہوں۔