نہیں ۔یعنی آپ کو لگتا ہے ہم آپ سے بھی جھوٹ کہیں گے کچھ
نہیں ۔یعنی آپ کو لگتا ہے ہم آپ سے بھی جھوٹ کہیں گے کچھ
عائشہ آپ بھی تو کچھ کہیں ناں۔
جی جییہی لگتا ہے کہ ابھی بھی کوئی مووی دیکھی جارہی ہے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام
خیریت ہی سمجھیں
آپ سنائیں کیا ہوئنگ۔
دے آر ان ٹربل بھیاہاں تو پھر کوئی نئی تازہ اس کی۔
انکل ڈینیئل نے بھینسوں کا باڑہ کھول لیا یا ابھی تک حقے کا تمباکو ہی بیچ رہے ہیں
میں سو گئی تھی تھوڑی دیر کے لیے آنلائن آنا تھا اس وقت تو اٹھنا پڑا ۔
دے آر ان ٹربل بھیا
نہیں اپیاعائشہ عزیز ، ٹریٹ لے لی آپ نے اور ناعمہ عزیز نے ؟
کسی سے کوئی اپائمنٹ فکس تھا کیا جو اتنا ضروری آنا تھا۔
آرام کرنا تھا آپ نے
بھیا سے شام کو بات ہوئی تھی ان کا ایک ضروری کام کرنا تھا اور اس وقت کمبل سے نکلنا اتنا مشکل تھا !
نہیں اپیا
ضرور اپیالی نہیں تو پھر دے دیں ٹریٹ یوں بھی ہو سکتا ہے ناں
عائشہ ، کل میں شاید آنلائن نہ آ سکوں آپ ابن الوقت کے صفحات ٹیگ کروا سکتی ہیں ؟
لیکن آپ نے یہ مشکل کام سر انجام دے ہی لیا