عائشہ عزیز
لائبریرین
پہلے ایک ایڈ آتا تھا کہ،
بچے اثر لیتے ہیں
اور معلوم پڑتا ہے یہ سب کریکٹر اسی مووی سریز سے تعلق رکھتے ہیں جو تم دیکھ رہی ہو آج کل
پہلے ایک ایڈ آتا تھا کہ،
بچے اثر لیتے ہیں
اور معلوم پڑتا ہے یہ سب کریکٹر اسی مووی سریز سے تعلق رکھتے ہیں جو تم دیکھ رہی ہو آج کل
ہم نے تو آپ کو کہا ۔۔جن کو آپ نے کہا
ہم نے تو آپ کو کہا ۔۔
فہیم بھیا ہم نے کل کہا تھا کہ ایک خالہ اور ماموں ہم سے چھوٹے ہیں ہمیں ایسی چیزوں کی عادت ہے ۔مجھے ہنسی آگئی یہ سوچ کر اگر میں آپ کو کہوں۔
کہیے بھتیجی صاحبہ آپ کیسی ہیں
فہیم بھیا ہم نے کل کہا تھا کہ ایک خالہ اور ماموں ہم سے چھوٹے ہیں ہمیں ایسی چیزوں کی عادت ہے ۔
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ ہم سے بڑے ہوں ۔۔لیکن ہمارے کوئی بھانجے بھتیجے یا بھانجی بھتیجی ہم سے بڑی نہیں۔
تو ہمیں عادت نہیں ہے نہ
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ ہم سے بڑے ہوں ۔۔
اب تو آپ ہمیں رلانے والی بات کر رہے ہیں ۔ ویسے ہم آپ سے بڑے ہی ہیں ۔بالکل ہوسکتا ہے۔
لیکن میری عندلیب ادی رتبے میں مجھ سے ہمیشہ بڑی رہیں گی
اب تو آپ ہمیں رلانے والی بات کر رہے ہیں ۔ ویسے ہم آپ سے بڑے ہی ہیں ۔
شکریہ بھیا ۔ آپ دراصل رتبے میں بڑے ہیں ۔نہیں ادی۔
میں تو روتوں کو چپ کرانے والوں میں سے ہوں
شکریہ بھیا ۔ آپ دراصل رتبے میں بڑے ہیں ۔
بھیا ہم بہنیں بھائیوں کے خلاف ایسی باتیں برداشت نہیں کرسکتے ۔میں صرف حماقتوں میں بڑا ہوں بس
بھیا ہم بہنیں بھائیوں کے خلاف ایسی باتیں برداشت نہیں کرسکتے ۔
ہر وہ بات جو آپ کہتے ہیں سچ ہونا ضروری نہیں ۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہا،
لیکن سچ تو پھر سچ ہے نہ
پھر تو تم ایک بیبی ڈے کیئر سینٹر کھول لو ۔۔ کامیاب رہوگے ۔۔نہیں ادی۔
میں تو روتوں کو چپ کرانے والوں میں سے ہوں
عائشہ آپ بھی تو کچھ کہیں ناں۔
ہر وہ بات جو آپ کہتے ہیں سچ ہونا ضروری نہیں ۔۔
پھر تو تم ایک بیبی ڈے کیئر سینٹر کھول لو ۔۔ کامیاب رہوگے ۔۔