فہیم
لائبریرین
اللہ حافظ اپیا اور بھیا !
اللہ حافظ
اللہ حافظ اپیا اور بھیا !
ضرور اپیا
اچھی ہوں بھیا ۔کپڑے دھل گئے ؟
افففف بھیا اتنا مشکل ہوتا ہے اس کو دھونا
اوہ اچھا پھر تو اتنا مشکل نہیں ۔۔
آپ نیند آرہی ہے بھیا تو سو جائیں
بھیا دیکھئے گا یہ دونوں مشکل مشکل محاورے ایسے ہی ہیں ناں؟
"دو بادشاہ در اقلیمے نہ گنجند"
"دو درویش در کلیمے نجسپند "
السلام علیکمفرحت بٹیا رانی کو آنے دیجئے۔
دہ درویش در گلیمے بہ خسپند و دو بادشاہ اقلیمے نہ گجند
اس کا مطلب ہوتا ہے: دس درویش ایک کمبل پر سو سکتے ہیں لیکن دو بادشاہ ایک مملکت میں سانس نہیں لے سکتے۔