ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
اپیا میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟؟؟وعلیکم السلام پیاری پیاری بہنا
کیسی ہیں آپ؟
ناعمہ کیسی ہیں؟
بہت اچھا لگا کہ آپ نے یاد کیا پیاری گڑیا
عائشہ آپ سب کو میرے اور محمود کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی کی شاندار کامیابی
بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
مجھ پہ لکھی ہو تی تو عائشہ نے دیکھنی ہی نہیں تھی فہیم لالہ کیونکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑی ہےیہ کیا کوئی نئی مووی آئی ہے "جی جی"
ناعمہ پر تو نہیں لکھی ہوئی کہیں
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟؟
کھانا کھا لیا لالہ ؟؟؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
کھانا کھا لیا لالہ ؟؟؟
آپ بتائیں لالہ آپ یا کھائیں گے میں ابھی بنائے دیتی ہوں آپ کے لئےجی بٹیا رانی۔ لیکن آپ کھلائیں تو ایک دفعہ پھر کھا سکتے ہیں۔
آپ بتائیں لالہ آپ یا کھائیں گے میں ابھی بنائے دیتی ہوں آپ کے لئے
السلام علیکم ۔
ہم ٹھیک ٹھاک اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری پیاری پیاری اپیا رانی؟
ہم ٹھیک ٹھاک اور آپ ۔۔؟
السلام علیکماللہ حافظ، شب بخیر۔ مسکراتی ہوئی سو جائیں۔
السلام علیکم
اب آپ کو شب بخیر
اور بھیا نے ڈنر میں کیا لیا ۔۔؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
بس سُن لیں بلکہ پڑھ لیں۔ حکمت بھی ایک فن (اردو والا) ہے اس لئے کوئی بات نہیں۔ آپ نسخے شیئر کرتے رہا کیجئے۔جی آپی کیے غرارے بھی کل رات۔
اور ایسی باتیں کہاں سنیں آپ نے ۙ
لوگ کہیں مجھے کوئی حکیم نہ سمجھ لیں
آپ جب حکم کریں اور جو کہیں ہم سنادیں گے آپ کو
اور آپ کے شوقوں پر بھی پھر کبھی ایک مکالمہ ہوجائے
ہیں۔ یہ آپ ابھی جاگ رہے ہیں؟ میں تو سمجھی سونے کا وقت ہو گیا ہو گا۔
اور بھیا نے ڈنر میں کیا لیا ۔۔؟