آپ کے ہاتھ کو کیا ہوا؟ ؟؟ اور اب زخم کیسا ہے ؟وعلیکم السلام
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں ۔ کیا ہورہا ہے ۔ موسم کیسا ہے کراچی کا؟
ہوسکتا ہے کچھ کام نکلوانا ہو ۔ اتنی کارآمد بندی جو ہوں۔
بس معمولی سا کٹ لگ گیا تھا کام کے دورانآپ کے ہاتھ کو کیا ہوا؟ ؟؟ اور اب زخم کیسا ہے ؟
فہیم سنا ہے کہ تمہاری آواز اندر باہر ہچکولے کھا رہی ہے
غراروں شراروں سے کام لینا پڑے گا
جی بالکلہوسکتا ہے کچھ کام نکلوانا ہو ۔ اتنی کارآمد بندی جو ہوں۔
اور تو اور 24 گھنٹے فری سروسجی بالکل
جی الحمدللہ ۔وہی سوچ رہی ہوں کہ آخر یہ مہربانی کس لیے۔۔؟عندلیب آپ کیسی ہیں؟
باہر کے کھانوں کا لطف اٹھا رہی ہیں دو دن سے ، واہ بھئی واہ
میں کچھ دنوں تک بیمار رہا۔ اس کے بعد مصروفیت کی وجہ سے محفل کو وقت نہ دے سکا۔وعلیکم السلام بھیا
آپ کیوں غائب تھے بھیا؟
یعنی ہم دونوں کے درمیان کوئی آگ بھی ہے وہ بھی حسد کی
اب کیا ہم اس کی بھی جاسوسی کریں کہ یہ آگ لگائی کہاں سے گئی ہے
کون؟سب کی واٹ لگانے کیوں آگئے لا بھائی ۔۔؟