شب بخیر بھیا ۔۔اللہ حافظ!شب بخیر
بریک میں برتنوں کی صفائی چل رہی تھی اور سارے کپڑے گیلے ہوگئے شوہر کی ڈانٹ پڑی اس لیے۔وعلیکم السلام اپیا
بریک میں کیا کیا ؟
ٹائپنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کونسا کام بھیا ؟
میں تو ابھی تک یہی ہوں۔ یہ تو میں نے فرحت اپیا کو کہا تھا۔ آپ بھی غالبآ محفل میں ہی رہیں گیشب بخیر بھیا ۔۔اللہ حافظ!
بریک میں برتنوں کی صفائی چل رہی تھی اور سارے کپڑے گیلے ہوگئے شوہر کی ڈانٹ پڑی اس لیے۔
کیوں بھیا کوئی خاص وجہ ؟ٹائپنگ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اپسسس سوری بھیا میں سمجھی آپ جارہے ہیں۔میں تو ابھی تک یہی ہوں۔ یہ تو میں نے فرحت اپیا کو کہا تھا۔ آپ بھی غالبآ محفل میں ہی رہیں گی
سردیوں میں بھی کبھی کبھی بھیگنے کا مزہ لینا چاہیے ۔اپیا کپڑے گیلے نہیں کرنے تھے ناںگرمیاں تھوڑی ناں ہیں
ارے بابا ٹھنڈ لگ جائے گی ناں۔سردیوں میں بھی کبھی کبھی بھیگنے کا مزہ لینا چاہیے ۔
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔۔؟ ویسے اتنی سردی نہیں ہے یہاں ۔ارے بابا ٹھنڈ لگ جائے گی ناں۔
وعلیکم السلام کیسی ہیں آپی ؟بریک کے بعد ۔ السلام علیکم ۔
کوئی کام معمول بن جائے تو اچھا نہیں لگتا ناکیوں بھیا کوئی خاص وجہ ؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
جی بھیا۔کوئی کام معمول بن جائے تو اچھا نہیں لگتا نا
ارے بابا ٹھنڈ لگ جائے گی ناں۔
وہ اپیا نے کام کرتے کرتے اپنے کپڑے گیلے کر لیے تھے ناں اس لیے۔۔ٹھنڈ کیوں لگ جائے گی ؟
کیا حال ہیں عائشہ ؟ میں اس وقت آپ کے لیے آنلائن آئی ، تھینکس کہ آپ نے اتنے اچھے سے کام کیا اور کر رہی ہیں ، آپ کا نمبر نہیں تھا میرے پاس ورنہ کمبل سے نکل کر ڈیسک ٹاپ پر آنے کی بجائے آپ کے نمبر پہ ہی بات کر لیتی ۔ آج پھر سردی ہو رہی ہے کل یہ حال تھا کہ میں پنکھا فل چلا کے سوئی تھی اور آج پھر سردی ہے ۔