کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
بس ایسے ہی غائب ہوگیا تھا۔
تم دعا کرو کہ جلدی سے کچھ ایسا ہو کہ
پھر سے یہاں رونق لگ جائے۔
ارے واہ !!!
سمجھ گئی پکا پکا ۔۔۔
ہممم تو خالہ جان آج کل بھیا کے لیے۔۔۔اور پھر بھیا کی شادی ہوگی ۔۔۔اور ہم یہاں سلیبریٹ کریں گے جیسے مقدس اپیا کی دفعہ کیا تھا ۔
یا ہووووووو
کتنا مزہ آئے گا۔:)
 

فہیم

لائبریرین
ارے واہ !!!
سمجھ گئی پکا پکا ۔۔۔
ہممم تو خالہ جان آج کل بھیا کے لیے۔۔۔اور پھر بھیا کی شادی ہوگی ۔۔۔اور ہم یہاں سلیبریٹ کریں گے جیسے مقدس اپیا کی دفعہ کیا تھا ۔
یا ہووووووو
کتنا مزہ آئے گا۔:)


ایسا تو کچھ نہیں ہے۔
بس آج کل محفل میں ہی کچھ کمی سی ہوچلی ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین

ہتھوڑی سے مت ٹھونک دینا :) ۔۔۔ مطلب جیسے پیٹھ پر ہاتھ مار کر شاباشی دیتے ہیں نا ویسے ۔۔۔۔۔

طبیعت کیسی ہے اب ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ کل رات سے حمزہ کو بہت تیز بخار ہے اور آج حمزہ کو آرٹ مقابلے میں حصہ لینا تھا لیکن بخار کی وجہ سے چھٹی کرنا پڑی ۔

میری طبیعت اللہ کا شکر ٹھیک ہے بالکل اب :) ۔۔۔
اور حمزہ کے لیے بہت سی دعائیں، اللہ اسے صحت یاب فرمائے۔ چلیں کوئی بات نہیں یہ تو چلتا رہتا ہے، اسکی حوصلہ افزائی کر دیجیے گا میری طرف سے :)

السلام علیکم
تمہاری طبیعت کیسی ہے اب۔

وعلیکم السلام ۔۔۔۔ایک دم فٹ الحمد للہ :) :) :) تم سناؤ۔۔۔ کیسے ہو اور کہاں گم سم ہو؟؟؟

مہ جبین آنٹی کیسی ہیں ؟ ان کی طبیعت کیسی ہے ؟

امی کی طبیعت ٹھیک ہے مگر آج ان کے ہاتھ پر کٹ لگ گیا خاصا گہرا۔۔۔ پچھلے دنوں شاید مصروفیات کی وجہ سے اونلائن نہیں آرہی تھیں، اب اور بھی نہ آ پائیں شاید۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top