عائشہ عزیز
لائبریرین
ہممایسا تو کچھ نہیں ہے۔
بس آج کل محفل میں ہی کچھ کمی سی ہوچلی ہے۔
آپ اپیا کو بہت مس کررہے ہیں ناں
میں بھی بھیا۔۔
ہممایسا تو کچھ نہیں ہے۔
بس آج کل محفل میں ہی کچھ کمی سی ہوچلی ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔ایک دم فٹ الحمد للہ تم سناؤ۔۔۔ کیسے ہو اور کہاں گم سم ہو؟؟؟
ہمم
آپ اپیا کو بہت مس کررہے ہیں ناں
میں بھی بھیا۔۔
ٹھیک ہوں میں۔
یہیں ہوں ابھی تو۔
تمہارا زکام بہتر ہوا کچھ۔
ہاں ختم ہو گیا اب تو
پھر آپ کو کسی نے گولڈ میڈل نہیں دیا ۔۔؟اطلاع دی جاتی ہے کہ کل ہم نے جو قیمہ اور نان بنایا تھا وہ کافی لذیذ بنا تھا لیکن تصویر بنانا بھول گئے۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
عائشہ مبارک ہو ۔
گھر میں سب ٹھیک ٹھاک ۔میں بھی الحمد للہ فٹ فاٹ ۔ٹھیک ہوں ادی۔
یہیں ہوں۔
آپ کیسی ہیں
گھر میں سب کیسے ہیں۔
امین بھیا آج کل کہاں ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا
جی بھیا آئی ول۔۔تم دعا کرو
جلدی سے سب اچھا ہوجائے۔
اطلاع دی جاتی ہے کہ کل ہم نے جو قیمہ اور نان بنایا تھا وہ کافی لذیذ بنا تھا لیکن تصویر بنانا بھول گئے۔
تم دعا کرو
جلدی سے سب اچھا ہوجائے۔
سعود بھیا رومال دیجئے بھیا کومنہ میں پانی
ماشاءاللہ
اچھی بات ہے۔
آج کہیں باہر جانا نہیں ہوا۔
امین بھیا آج کل کہاں ہیں ۔۔؟
سعود بھیا رومال دیجئے بھیا کو
فرحت آپی کیوں نہیں آرہیں؟
آنٹی کا امین بھائی بتارہے تھے کہ بزی ہیں۔
خود امین بھائی نہیں آرہے ایسا کیوں؟
شمشاد بھائی شاید سفر میں ہیں۔
مقدس کے لیے دعا کریں۔ وہ آئے گی تو فہیم بھی آجائے گا۔
منہ میں پانی
سعود بھیا رومال دیجئے بھیا کو