کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میں محفل میں آ تو رہا تھا ۔۔۔مگر زیادہ کچھ پوسٹ نہیں کرتا تھا۔۔۔۔ اور تم سے تو بات ہوتی ہی تھی۔۔۔۔ ۔۔۔اور تم خود کہاں آرہے تھے بھائی؟؟؟؟؟؟؟

لیکن مجھے غالباً کل ہی یہ معلوم ہوا کہ آپ بھی محفل سے گم ہیں۔
خود میرا کیا آنا کیا جانا۔
لیکن تم باس ہو۔ تم کو آنا چاہیے۔
 

محمد امین

لائبریرین
اس وقت تو کچھ کھانے کے لئے ہی اٹھ رہے ہیں۔ تصویریں ہی بھیج دیں۔ :)

ہم کھا تھوڑی رہے ۔۔۔۔ :p کھانے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ سوچنا بھی ہمارے چھوٹے بھائی کا رہینِ منت ہے۔۔۔۔۔۔جناب کو اس وقت نہاری کھانی ہے۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن مجھے غالباً کل ہی یہ معلوم ہوا کہ آپ بھی محفل سے گم ہیں۔
خود میرا کیا آنا کیا جانا۔
لیکن تم باس ہو۔ تم کو آنا چاہیے۔

انسان بنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کب سے بوس (باس) ہوگیا؟؟؟


یہ بوس (باس) میں سے سین نکال دیا جائے تو "بو باس" ہو جائے گا ۔۔۔۔ہاہا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہتھوڑی سے مت ٹھونک دینا :) ۔۔۔ مطلب جیسے پیٹھ پر ہاتھ مار کر شاباشی دیتے ہیں نا ویسے ۔۔۔ ۔۔



میری طبیعت اللہ کا شکر ٹھیک ہے بالکل اب :) ۔۔۔
اور حمزہ کے لیے بہت سی دعائیں، اللہ اسے صحت یاب فرمائے۔ چلیں کوئی بات نہیں یہ تو چلتا رہتا ہے، اسکی حوصلہ افزائی کر دیجیے گا میری طرف سے :)



وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔ایک دم فٹ الحمد للہ :) :) :) تم سناؤ۔۔۔ کیسے ہو اور کہاں گم سم ہو؟؟؟



امی کی طبیعت ٹھیک ہے مگر آج ان کے ہاتھ پر کٹ لگ گیا خاصا گہرا۔۔۔ پچھلے دنوں شاید مصروفیات کی وجہ سے اونلائن نہیں آرہی تھیں، اب اور بھی نہ آ پائیں شاید۔۔۔

اوہ ، گہرا کٹ ہے تو تکلیف بھی بہت ہو رہی ہو گی ، مہ جبین آنٹی اپنا خیال رکھیں بہت ، امین بھائی آپ بھی خیال رکھیں آنٹی کا ۔

تھینکس ، میں حمزہ کو بتاؤں گی ، کل رات بھی حمزہ نے تیاری کی اور پریکٹس کی مقابلے کی اور صبح تک بخار تھا بہت۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا اس وقت بھی 103 تک بخار ہو رہا ہے اور کچھ بھی کھانے پینے کی کوشش میں کامیابی نہیں ہو رہی ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرحت آپی کیوں نہیں آرہیں؟
آنٹی کا امین بھائی بتارہے تھے کہ بزی ہیں۔
خود امین بھائی نہیں آرہے ایسا کیوں؟
شمشاد بھائی شاید سفر میں ہیں۔
مقدس کے لیے دعا کریں۔ وہ آئے گی تو فہیم بھی آجائے گا۔

فہیم آپ آتے رہیں اور مقدس بھی جلد آ جائیں گی انشآءاللہ۔
 

فہیم

لائبریرین
انسان بنو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں کب سے بوس (باس) ہوگیا؟؟؟


یہ بوس (باس) میں سے سین نکال دیا جائے تو "بو باس" ہو جائے گا ۔۔۔ ۔ہاہا

تم ہو نہ لائبریری کے باس۔
چلو اب جلدی سے بتاؤ کہ لائبریری کا داخلی دروازہ کہاں ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
اوہ ، گہرا کٹ ہے تو تکلیف بھی بہت ہو رہی ہو گی ، مہ جبین آنٹی اپنا خیال رکھیں بہت ، امین بھائی آپ بھی خیال رکھیں آنٹی کا ۔

تھینکس ، میں حمزہ کو بتاؤں گی ، کل رات بھی حمزہ نے تیاری کی پریکٹس کی مقابلے کی اور صبح تک بخار تھا بہت۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا اس وقت بھی 103 تک بخار ہو رہا ہے اور کچھ بھی کھانے پینے سے کی کوشش میں کامیابی نہیں ہو رہی ۔

جی پٹی کروانی پڑی ایسا گہرا کٹا تھا۔۔ آپ کا پیغام امی تک پہنچا دیا ہے :)

اللہ حمزہ کو صحت و تندرستی دے۔ انشاءاللہ جلد ٹھیک ہوجائے گا وہ۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
تم ہو نہ لائبریری کے باس۔
چلو اب جلدی سے بتاؤ کہ لائبریری کا داخلی دروازہ کہاں ہے۔

میاں۔۔۔۔ لائبریری کے دو ہی بَوس* ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ سیدہ شگفتہ باجی یا شمشاد بھائی۔۔۔۔ میں کیا میری بساط کیا۔۔۔۔ اک دیا بجھا ہوا :)

*بَوس۔۔۔بر وزنِ دَوڑ :) :) :) :)

جی ، بہت شاندار رہی شاپنگ اور پھر امی سے ڈانٹ بھی پڑی ، میں نے کہا امی سالانہ تو جائز ہونا چاہیے :happy:

خواتین کے لیے تو یہ بہت ہی کم ہے :) ۔۔۔ اتنی کم شوپنگ تو ہم لڑکے کیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top