ابن سعید
خادم
السلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری۔
السلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
اور آج کیا بنانے کے ارادے ہیں؟
بھیا سرد درد ہے چھینکوں سے برا حال ہے ۔
اچھی بات ہے۔ اچھے باس بھی بڑی نعمت ہوتے ہیں۔
جی دعائیں وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ کبھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔ بے فکر رہیں۔
بھیا سرد درد ہے چھینکوں سے برا حال ہے ۔
میرے خیا ل میں۔
صدا یعنی ہمیشہ
سدا یعنی پکار
اب معلوم نہیں واقعی ایسا بھی ہے یا میں ہی غلطی مار گیا ہوں
بھیا سرد درد ہے چھینکوں سے برا حال ہے ۔
السلام علیکم
امید ہے کہ سب بخیر ہونگے
السلام علیکم
امید ہے کہ سب بخیر ہونگے
فہیم بھائی آپ اس وقت بھی سر کے بل کھڑے ہیں کیا؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
ہم تو ابھی آفس سے گھر کے لیے نکلنے والے ہیں۔
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ امی جان کیسی ہیں؟
آپ کا اندازہ سو فیصد درست ہے۔ الحمد اللہ میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت ہوں۔جی بالکل
جیساکہ ہم کو اندازہ ہے آپ کی باس صاحبہ بھی بہت اچھی ہیں
اور دعاؤں کے لیے شکریہ کہنے کی ضرورت تو نہیں نہ
السلام علیکمالسلام علیکم
امید ہے کہ سب بخیر ہونگے
اب میں کیسے ایسی جامع بات کر سکتی تھی۔ شکریہ میرا کام آسان ہو گیا۔جن کو صدا اور سدا میں فرق یاد نہ رہے ان کو چاہئے کہ "سدا صداء حق " بلند کرتے رہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپ کیسی ہیں؟
اب میں کیسے ایسی جامع بات کر سکتی تھی۔ شکریہ میرا کام آسان ہو گیا۔