مقدس
لائبریرین
ٹھیک ہے بھیاننھی پری، آپ کے یہاں موسم کیسا ہے؟
ٹھیک ہے بھیاننھی پری، آپ کے یہاں موسم کیسا ہے؟
آئی ڈونٹ فیل لائک ٹالکنگایج پر بھی آجاؤ اب۔
کب تک جی پر اٹکی رہو گی
ٹھیک ہے بھیا
آئی ڈونٹ فیل لائک ٹالکنگ
جی بھیاآپ جوس وغیرہ لیا کریں اور اپنی صحت و مسکان کا خاص خیال رکھیں۔
جی بھیا
ہممممم
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
کبھی کبھی بہت سی چیزوں کا دل نہیں کرتا
لیکن میمی دل کے ہاتھوں اتنی مجبور کب سے ہوگئی
ہمیں ہماری چلبلی سی، ہنستی مسکراتی، خوشیاں بکھیرتی پیاری سی شوخ اور چنچل مقدس بٹیا رانی کب تک واپس ملنے کی امید ہے؟
پتا نہیں بھیا
ہممم مم
اررے آپ نے یہ غلط فہمی کہاں سے پال لی ۔؟ ویسے ہم دونوںایک ہی عمر کے ہیں پھر آپ بڑی کہاں سے ہوگئیں ۔ ویسے ان بچوں کو سنبھالنے کے لیے یا گائیڈ کرنے کے لیے آپ جیسی ساتھی کا ہونا بہت ضروری ہے ۔مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے یہاں کا رخ نہیں کرنا چاہئے ، کیونکہ مجھے ڈھنگ سے بات کرنا نہیں آتی تو اسی لئے کوئی بھی مجھ سے بات کرنا پسند نہیں کرتا یا کرتی۔۔۔۔ ۔۔ عندلیب بھی میری بات کا جواب نہیں دیتیں اور باقی بھی میرے آتے ہی آف لائن۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں بڑی عمر کی عورت ہوں ، اور مجھے اس زمانے کے لحاظ سے لچھے دار باتیں کرنا نہیں آتیں جو دل میں وہ زبان پر اور بس۔۔۔۔
میں تو یہاں امین کے کہنے پر چلی آئی تھی لیکن پتہ چلا کہ میرے آتے ہی یہاں سناٹا ہو جاتا ہے تو اب سوچا ہے کہ یہاں سے رخت سفر باندھ لیا جائے تو اسی میں عافیت ہے
میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتی ہوں
اللہ حافظ و ناصر
آپ کیوں مسکرا رہے ہیں ۔۔؟
اور سب دوسرے کہاں غائب ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام۔ ہم تو ابھی ابھی میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے یہاں کا رخ نہیں کرنا چاہئے ، کیونکہ مجھے ڈھنگ سے بات کرنا نہیں آتی تو اسی لئے کوئی بھی مجھ سے بات کرنا پسند نہیں کرتا یا کرتی۔۔۔۔ ۔۔ عندلیب بھی میری بات کا جواب نہیں دیتیں اور باقی بھی میرے آتے ہی آف لائن۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں بڑی عمر کی عورت ہوں ، اور مجھے اس زمانے کے لحاظ سے لچھے دار باتیں کرنا نہیں آتیں جو دل میں وہ زبان پر اور بس۔۔۔۔
میں تو یہاں امین کے کہنے پر چلی آئی تھی لیکن پتہ چلا کہ میرے آتے ہی یہاں سناٹا ہو جاتا ہے تو اب سوچا ہے کہ یہاں سے رخت سفر باندھ لیا جائے تو اسی میں عافیت ہے
میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتی ہوں
اللہ حافظ و ناصر
اور سب دوسرے کہاں غائب ہیں ۔۔؟
جی آپ کو تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا۔۔ہم کو کیا پتا؟