فرحت کیانی
لائبریرین
الحمد اللہ۔اللہ کا شکر ہے اپیا ، آپ سنائیں؟
بس کچھ مصروف ہو گئی تھی صبح صبح۔ اور آپ چلی گئیں
الحمد اللہ۔اللہ کا شکر ہے اپیا ، آپ سنائیں؟
الحمد اللہ۔
بس کچھ مصروف ہو گئی تھی صبح صبح۔ اور آپ چلی گئیں
جی مجھے معلوم ہےتو آپ کے خیال میں، ہم کیا کر رہے تھے؟
الحمد للہ مصروف دن گذرا۔ پروفیسر سے میٹنگ تھی آج اور کل بھی ہے۔ ایک نئے ریسرچ پروجیکٹ پر آج کچھ گفت و شنید ہوئی ہے، بہت ممکن ہے کہ اس پر ہمیں ہی کام کرنا پڑے۔
ٹھنڈا تو نہیں ہو گیا۔ مجھے ایک میٹنگ اٹینڈ کرنا پڑ گئی تھیتو ابھی ہم کھانا فریج کی نذر نہیں کرتے بلکہ باہر ہی رکھ کر انتظار کرتے ہیں۔
نہیں عائشہ۔ ناشتہ کہاں کیا ۔ بس صبح صبح ایک میٹنگ ہو گئی۔ قہوہ پی لیا۔ اب کچھ کھانے کا سوچتی ہوں۔لگتا ہے فرحت اپیا ناشتہ کرنے چلی گئیں ہیں
نہیں۔ بجلی تو ہے۔ بس مجھے ہی غائب ہونا پڑ گیا تھاہمیں لگتا ہے کہ اچانک ان کے یہاں بجلی چلی گئی ہے۔
ٹھنڈا تو نہیں ہو گیا۔ مجھے ایک میٹنگ اٹینڈ کرنا پڑ گئی تھی
نہیں۔ بجلی تو ہے۔ بس مجھے ہی غائب ہونا پڑ گیا تھا
ڈیٹ از ویری سویٹ آف یو۔ اب مجھے واقعی بھوک لگنے لگ گئی ہے۔ٹھنڈا ہو گیا ہوگا تو گرم کر دیں گے یا ضرورت محسوس ہوئی تو تازہ کھانا بنا دیں گے۔ آپ رونق افروز تو ہوں بٹیا رانی۔
ڈیٹ از ویری سویٹ آف یو۔ اب مجھے واقعی بھوک لگنے لگ گئی ہے۔
یہاں بھی اچانک بجلی چلی گئی تھیہمیں لگتا ہے کہ اچانک ان کے یہاں بجلی چلی گئی ہے۔
تو ننھی پری ہی آ جائیں ناں۔
اپیا میں نے آج اتنےےےےےےے کام کرنے ہیں۔الحمد اللہ۔
بس کچھ مصروف ہو گئی تھی صبح صبح۔ اور آپ چلی گئیں
تو جلدی سے عمل بھی کیجئے ناںنہیں عائشہ۔ ناشتہ کہاں کیا ۔ بس صبح صبح ایک میٹنگ ہو گئی۔ قہوہ پی لیا۔ اب کچھ کھانے کا سوچتی ہوں۔
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
میں بھی حاضر