ابن سعید
خادم
جی آپ کو تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا۔۔
در اصل ہم بھیا کس کے ہیں؟
جی آپ کو تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا۔۔
در اصل ہم بھیا کس کے ہیں؟
اوہ میرے خدا ! آنی آپ نے ایسا کیوں سوچا ؟؟؟؟مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے یہاں کا رخ نہیں کرنا چاہئے ، کیونکہ مجھے ڈھنگ سے بات کرنا نہیں آتی تو اسی لئے کوئی بھی مجھ سے بات کرنا پسند نہیں کرتا یا کرتی۔۔۔۔ ۔۔ عندلیب بھی میری بات کا جواب نہیں دیتیں اور باقی بھی میرے آتے ہی آف لائن۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں بڑی عمر کی عورت ہوں ، اور مجھے اس زمانے کے لحاظ سے لچھے دار باتیں کرنا نہیں آتیں جو دل میں وہ زبان پر اور بس۔۔۔۔
میں تو یہاں امین کے کہنے پر چلی آئی تھی لیکن پتہ چلا کہ میرے آتے ہی یہاں سناٹا ہو جاتا ہے تو اب سوچا ہے کہ یہاں سے رخت سفر باندھ لیا جائے تو اسی میں عافیت ہے
میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتی ہوں
اللہ حافظ و ناصر
جی ضرور اپیا ۔۔رات کو تو میں دیکھ نہیں پائی یہاں لائٹ آف ہوگئی تھی ناں اس لیے۔۔اللہ حافظاب معلوم نہیں محفل سست ہے یا میرے نیٹ کو نیند آ رہی ہے۔ میرا خیال ہے کہ میں بھی جاؤں اب۔
اللہ حافظ۔ عائشہ انشاءاللہ پھر بات ہو گی تو آپ سے آپکی فیورٹ مووی کا پوچھوں گی۔
اللہ حافظ سعود بھائی۔ ایک اچھے دن کی خواہشات کے ساتھ۔
مقدس اپیا جلدی سے ٹھیک ہو کر آجائیں ۔ میں آپ کو بہت مس کررہی ہوں۔السلام علیکم
السلام علیکم اور شام بخیرمحفل تو الحمد للہ چست درست ہے۔ شب بخیر۔ سونے سے قبل مسکرانا مت بھولیئے گا۔
مذاق نہیں اڑانے کا۔ اچھا جیبھئی واہ! یعنی جامع باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں؟
السلام علیکم اور شام بخیر
مذاق نہیں اڑانے کا۔ اچھا جی
میرے خیال میں تو ایسی ہی ہوتی ہیں۔
آنٹی ایسا نہیں کہیں پلیز۔ ہم لوگ تو آپ کے آنے سے بہت خوش ہوئے ہیں۔ اتفاق ایسا ہے ناں کہ آپ جس وقت آتی ہیں۔ ہم لوگ جا رہے ہوتے ہیں۔ ورنہ آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگتا ہے۔مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے یہاں کا رخ نہیں کرنا چاہئے ، کیونکہ مجھے ڈھنگ سے بات کرنا نہیں آتی تو اسی لئے کوئی بھی مجھ سے بات کرنا پسند نہیں کرتا یا کرتی۔۔۔۔ ۔۔ عندلیب بھی میری بات کا جواب نہیں دیتیں اور باقی بھی میرے آتے ہی آف لائن۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں بڑی عمر کی عورت ہوں ، اور مجھے اس زمانے کے لحاظ سے لچھے دار باتیں کرنا نہیں آتیں جو دل میں وہ زبان پر اور بس۔۔۔۔
میں تو یہاں امین کے کہنے پر چلی آئی تھی لیکن پتہ چلا کہ میرے آتے ہی یہاں سناٹا ہو جاتا ہے تو اب سوچا ہے کہ یہاں سے رخت سفر باندھ لیا جائے تو اسی میں عافیت ہے
میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتی ہوں
اللہ حافظ و ناصر
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ اس سے پہلے کہ ننھی پری شکایت کریں کہ ان کے سلام کا جواب کہاں ہے، ہم خود ہی سلام کیے لیتے ہیں۔
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اللہ کا کرم۔ آپ کیسے ہیں؟ دن کیسا گزرا؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
بھئی واہ ہم اور مذاق اڑئیں گے وہ بھی اپنی بہنوں کا؟
واؤآج ہم نے ثابت مسور کی دال بنائی ہے، دعوت عام ہے۔
وعلیکم السلام اور صبح بخیرالسلام علیکم فرحت اپیا
اللہ کا شکر ہے اپیا ، آپ سنائیں؟وعلیکم السلام اور صبح بخیر
کیسی ہیں عائشہ؟
اللہ کا کرم۔ آپ کیسے ہیں؟ دن کیسا گزرا؟
میں تو مذاق کر رہی تھی ناں
واؤ
میں نے تو آج ناشتہ بھی نہیں کیا ہے۔
لگتا ہے فرحت اپیا ناشتہ کرنے چلی گئیں ہیں