شکریہ جی کیسی ہے بجو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام لالہ
اچھی ہوں لالہشکریہ جی کیسی ہے بجو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو تو میں نے بولا تھا لالہ لیکن آپ نے بنائی ہی نہیں شمشاد لالہ کی تصویرلیکن ہمارے لئے تو چنداں مشکل نہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔۔
چلیں لسٹ کریں کیا کیا کام کئے یا کرنے ہیں۔اپیا میں نے آج اتنےےےےےےے کام کرنے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ ہم بیدار ہو گئے ہیں اور اب آفس جانے کی فراق میں ہیں۔
ناشتہ کر لیا نا آپ نے ؟؟؟بیدار ہوئے تو کچھ وقت ہو گیا اب۔
نہ صرف بھالو پیارا سا ہے ہے بلکہ بھالو کی آغوش میں جو بھولی بھالی سی گڑیا ہے وہ بھی کچھ کم نہیں ہے۔
السلام علیکم
کیا ہو رہا ہے
ناشتہ کر لیا نا آپ نے ؟؟؟
آج میری ایک دوست اپنی بھتیجی کو لے کر آئی تھی کالج، اور بس نا پوچھیں لالہ وہ اتنی سویٹ سی تھی کہ دل کرتا تھا کہ وہ بولتی رہے، اتنے مزے کے ایکشن، کیٹ واک ہاہاہاہاہا صرف تین سال کی تھی وہ، ہماری امریکن لٹریچر کی ٹیچر سے ملنے گئی اور جاتے ہی اپنا کھلونا موبائل نکال کر میم کی پک بنانے لگ گئی اور میم کی طرف موبائل کر کے میم کو بولی ، کیسی لگ رہی ہیں آپ؟؟ اور میم کہتیں ٹھہرو میں آپ کی پک بناتی ہوں ، اس نے جلدی سے اپنی ٹویٹی جس کو اپنے ساتھ اپنی گود میں بیٹھا لیا
اور ہم لیکچر لے رہے تھے اور ساتھ ساتھ پوائنٹس بھی نوٹ کر رہے تھے ، کہ میں نے اس کی طرف دیکھ کر سمائل دی اور وہ مجھے کہتی ناعمہ پھوپھو چپ کریں مجھے تنگ نا کریں میں پڑھ رہی ہوں
بہت تھکی ہوئی ہوں بس سونا چہاتی ہوں پر کزنس سونے نہیں دئیں گیوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
بہت تھکی ہوئی ہوں بس سونا چہاتی ہوں پر کزنس سونے نہیں دئیں گی
وہ نہیں دئیں گی رات میں 3 بجے سوئی تھی اور صبح 7 بجے اٹھا دیا ہےآپ ایک دفعہ کوشش کریں سونے کی، اگر کزنز نئے سونے نہ دیا تو کسی ترکیب سے ان کو باز رکھنے کی کوشش کی جائے گی ان شاء اللہ۔