سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آج تو جمعہ کی نماز اور لنچ وغیرہ سے فارغ ہو کر زیادہ تر وقت لائبریری کی کتابوں کا اسٹور تیار کرنے میں ہی صرف کیا ہے، اب بھی جب تک سو نہیں جاتے اسی پر کام کریں گے ان شاء اللہ۔ کوشش ہے کہ جلدی ہی ایک ایپلیکشن تیار ہو جائے جہاں لائبریری کا کام صاف ستھری حالت میں منتقل کیا جا سکے۔ وہاں جو کتابیں منتقل ہوں گی ان کو جلدی ہی عام صارفین کے لئے پیش کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
انتظار ہے اسے دیکھنے کا ۔ آپ کب تک جاگ رہے ہیں ابھی سعود بھائی ؟