عائشہ عزیز
لائبریرین
اپس حکم بالکل نہیں بالکل درخواست تھیتمہارا حکم ہے تو کیسے ٹالوں؟؟
لو تمہارے لئے
اللہ تم کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین اس طرح
آپ بہت اچھی ہیں آنی
اپس حکم بالکل نہیں بالکل درخواست تھیتمہارا حکم ہے تو کیسے ٹالوں؟؟
لو تمہارے لئے
اللہ تم کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین اس طرح
عائشہ ، انٹرویو تو ایسے لوگوں کا کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی زندگی میں کوئی قابل ذکر کارنامے سر انجام دئیے ہوں
میرے کریڈٹ پر ایسا کچھ بھی نہیں ہے، تم لوگ میری باتوں سے بور ہوجاؤ گی
متفق !نہیں ناں آپ اس طرح نہیں سوچیں ، بلکہ یقینا ہمیں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ، آپ کا یہاں ہونا ہی بہت اچھی بات ہے ہمارے لیے کیونکہ یہاں میل ممبرز کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے بہت اچھا لگا آپ کے آنے سے ۔ میں تو امین بھائی سے کہا تھا کہ امی کے ساتھ بہنوں کو بھی یہاں کا ممبر بنا دیں تاکہ ہم لوگ آسانی سے باتیں کر سکیں ۔
جزاک اللہ ، آمین
ویسے اداسی کی کوئی خاص وجہ؟؟
تمہارا حکم ہے تو کیسے ٹالوں؟؟
لو تمہارے لئے
اللہ تم کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین اس طرح
شگفتہ آپی کیا سارے پیجز پوسٹ ہوگئے ہیں یا ابھی کچھ رہتے ہیں؟
اپیا آپ نے پہلے بھی کچھ پیجز پوسٹ کیے تھے آخر سے جب ہم ابھی وہاں نہیں پہنچے تھے کہیں ان میں تو نہیں ؟صرف آخری صفحہ رہ گیا ہے عائشہ ۔
اپیا آپ نے پہلے بھی کچھ پیجز پوسٹ کیے تھے آخر سے جب ہم ابھی وہاں نہیں پہنچے تھے کہیں ان میں تو نہیں ؟
جی اپیا ۔عائشہ ، میرا خیال ہے کہ آج اور کل تک "ابن الوقت" کا کام سمیٹ لیا جائے ۔
اوہ یہ تو میرا بھی مسئلہ ہے کہ کہیں جانا ہو تو کسی کے بغیر گھر سے نکلنا ناممکن۔۔۔۔۔!!!جی ، مجھے ایک جگہ جانا تھا لیکن کوئی بھی ساتھ جانے کے لیے دستیاب نہیں
اللہ کرے کہ میں تم لوگوں کی توقعات پر پوری اتر سکوں شگفتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!نہیں ناں آپ اس طرح نہیں سوچیں ، بلکہ یقینا ہمیں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ، آپ کا یہاں ہونا ہی بہت اچھی بات ہے ہمارے لیے کیونکہ یہاں میل ممبرز کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے بہت اچھا لگا آپ کے آنے سے ۔ میں تو امین بھائی سے کہا تھا کہ امی کے ساتھ بہنوں کو بھی یہاں کا ممبر بنا دیں تاکہ ہم لوگ آسانی سے باتیں کر سکیں ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
ایک چکر مار لوں میں بھی۔
ابھی شاید سناٹا ہے اتھے نو۔