ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
سب اچھے ہیں اور کچھ نہیں ہو رہا بھیا
کوئی بھی نہیں بھیا
السلام علیکم
کیوں کوئی بھی نہیں بھلا
تم نہ خود کو اتنا بوڑھا نہ بناؤ ابھی سے سمجھیں
بس میرا بس نہیں چلتا کہ اڑ کر وہاں پہنچ جاؤں اور پھر دیکھوں۔
تم کتنی دیر یہ بڑھاپا طاری رکھتی ہو
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
جی بھیا
ابھی کچھ بھی نہیں
دیکھتی ہوں بھیا
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
جی بھیاشاباش
یہ ہوئی نہ بات
جلدی سے دیکھو اور صرف دیکھو ہی نہیں
کچھ کھاؤ بھی
اور جو بھی کھاؤ وہ میری طرف سے بھی کھانا
الحمد للہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہیں۔ ویسے بٹیا رانی، ہمیں ایسا کیوں محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم کسی روبوٹ سے بات کر رہے ہوں؟
جی بھیا
ہر بات میں جی جی کیے جاتی ہو۔
پھر وہ کام کرتی بھی ہو کہ نہیں