کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اور اللہ حافظ۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں لیکن آپ کو کیا ہوا ہے بٹیا رانی جو اس قدر پیغامات بچا رہی ہیں اور ایک ساتھ ہی آنے جانے کے پیغامات نتھی کر دیتی ہیں؟ :)

سعود بھائی ، صرف لائبریری تک محدود ہونا ہے اس لیے
 

محمد امین

لائبریرین
اور مين اردو نهين لكه سكتا

السلام علیکم۔۔۔کیسے ہیں آپ :)

میری طرح ہی کرتے ہو یعنی۔

کرتا نہیں ہوں :)۔۔۔ ایسی حالت ہی نہیں ہوتی کہ زیادہ ذہن لگا سکوں۔۔۔۔۔


وعلیکم السلام :) :) :) کیا حال ہیں مقدس۔۔۔
 
شکر ہے مقدس بھی نظر آئی۔

مقدس اب بالکل ٹھیک رہنا ہے اور غلطی سے بھی بیمار نہیں ہونا پہلے ہی اتنا تشویش میں مبتلا رکھا ہے۔
یہ بھلا عمر ہے تمہاری بیمار ہونے کی ، ہنسنے کھیلنے کی عمر ہے۔

بیمار ہوں ذرا پکی عمر کے لوگ جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ابن سعید جن کی اتنی زیادہ بٹیاں ہیں۔ ;)
میں بھی اب نوجوانی سے نکل کر فقط جوانی میں رہ گیا ہوں تو کچھ موسمی اثرات ہو جاتے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
شکر ہے مقدس بھی نظر آئی۔

مقدس اب بالکل ٹھیک رہنا ہے اور غلطی سے بھی بیمار نہیں ہونا پہلے ہی اتنا تشویش میں مبتلا رکھا ہے۔
یہ بھلا عمر ہے تمہاری بیمار ہونے کی ، ہنسنے کھیلنے کی عمر ہے۔

بیمار ہوں ذرا پکی عمر کے لوگ جیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اپنے ابن سعید جن کی اتنی زیادہ بٹیاں ہیں۔ ;)
میں بھی اب نوجوانی سے نکل کر فقط جوانی میں رہ گیا ہوں تو کچھ موسمی اثرات ہو جاتے ہیں۔

سرکار موسمی اثرات تو نوجوانوں کو بھی ہوجاتے ہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
شکر ہے مقدس بھی نظر آئی۔

مقدس اب بالکل ٹھیک رہنا ہے اور غلطی سے بھی بیمار نہیں ہونا پہلے ہی اتنا تشویش میں مبتلا رکھا ہے۔
یہ بھلا عمر ہے تمہاری بیمار ہونے کی ، ہنسنے کھیلنے کی عمر ہے۔

بیمار ہوں ذرا پکی عمر کے لوگ جیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اپنے ابن سعید جن کی اتنی زیادہ بٹیاں ہیں۔ ;)
میں بھی اب نوجوانی سے نکل کر فقط جوانی میں رہ گیا ہوں تو کچھ موسمی اثرات ہو جاتے ہیں۔

اب کیا بیمار ہونا بھیا جب ریزن ہی ختم ہو گیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top