محمد امین
لائبریرین
جی بھیا
تمہاری ٹیم ہماری ٹیم کا بینڈ باجا بجا رہی ہے ۔۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔میرا نام خرگوش بھیا ہے
جی بھیا
سعود بھائی ، ان باکس میں تو آپ کی ایمیل نہیں ملی مجھے ۔
I'm fine. Unfurtunately I can't write in urdu. Sawood Bahi whrer are you
شکر ہے مقدس بھی نظر آئی۔
مقدس اب بالکل ٹھیک رہنا ہے اور غلطی سے بھی بیمار نہیں ہونا پہلے ہی اتنا تشویش میں مبتلا رکھا ہے۔
یہ بھلا عمر ہے تمہاری بیمار ہونے کی ، ہنسنے کھیلنے کی عمر ہے۔
بیمار ہوں ذرا پکی عمر کے لوگ جیسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اپنے ابن سعید جن کی اتنی زیادہ بٹیاں ہیں۔
میں بھی اب نوجوانی سے نکل کر فقط جوانی میں رہ گیا ہوں تو کچھ موسمی اثرات ہو جاتے ہیں۔
سعود بھائی دفتر والے کمپیوٹر پر میری غیر حاضری میں انہوں نے ونڈوز بدل دی ہے۔ جس کی وجہ سے اردو نہیں لکھ سکتا۔
السلام علیکم
السلام علیکم چاچو ، سعود بھیا
السلام علیکم ۔ عائشہ کہاں ہو ۔۔؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ عائشہ کہاں ہو ۔۔؟