عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ کا شکر ہے بھیا صبح سے سر میں درد ہےوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی ننھی پری؟
اللہ کا شکر ہے بھیا صبح سے سر میں درد ہےوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی ننھی پری؟
کہاں ۔۔؟وعلیکم السلام
یہاں ہوں اپیا
میں ٹھیک ٹھاک ۔۔وعلیکم السلام عندلیب آپی
آپ کیسی ہیں
دائیں دیکھیںکہاں ۔۔؟
دائیں ۔۔؟دائیں دیکھیں
جی ہاں آپ میں نظر نہیں آئی ؟دائیں ۔۔؟
نظر کمزور ہوگئی ۔ شاید اس لیے نظر نہیں آ رہی ہو۔جی ہاں آپ میں نظر نہیں آئی ؟
دیکھیں نا بس محسوس کریں۔نظر کمزور ہوگئی ۔ شاید اس لیے نظر نہیں آ رہی ہو۔
اللہ کا شکر ہے بھیا صبح سے سر میں درد ہے
محسوس کیسے کرتے ہیں ۔۔؟دیکھیں نا بس محسوس کریں۔
ہلکا ہو رہا تھا پھر سے اسٹارٹ ہوگیا ہےویسے ہلکا ہلکا درد تو ہمارے سر میں بھی ہے۔ لیکن ہم نے اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔
مجھے کیا پتا ؟محسوس کیسے کرتے ہیں ۔۔؟
آرام کیا بھیا لیکن نہیں ٹھیک ہواتو تھوڑی دیر آرام کر لیں بٹیا رانی۔
مجھے کیا پتا ؟
سعود بھیا سے پوچھیں
آرام کیا بھیا لیکن نہیں ٹھیک ہوا
امی جان کہہ تو رہی تھیں میرا دل نہیں کیاتو چائے پی لیں۔
اسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا
وہ جو اسکی صبحِ عروج تھی وہ میرا وقتِ زوال تھا
مرا درد کیسے وہ جانتا مری بات کیسے وہ مانتا
وہ تو خود فنا ہی کے ساتھ تھا اسے روکنا بھی محال تھا
وہ جو اسکے سامنے آگیا کسی روشنی میں نہا گیا
عجب اسکی ہیبتِ حسن تھی عجب اسکا رنگِ جمال تھا
دمِ واپسیں اسے کیا ہوا نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی
وہ ستارہ کیسے بکھر گیا وہ جو اپنی آپ مثال تھا
وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا
اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
میرے ساتھ لگ کے وہ رودیا اور صرف اتنا ہی کہہ سکا
جسے جانتا تھا میں زندگی وہ تو صرف وہم و خیال تھا
احمد ندیم قاسمی