ابن سعید
خادم
سعود بھیا "کھپت " کا کیا مطلب؟
Consumption
سعود بھیا "کھپت " کا کیا مطلب؟
بھیا ہم تھوڑے خود غرض ہوگئے تھے یہاں ۔۔۔ دراصل ہم خود کے تعلق سے سوچ رہے تھے ۔ کہیں ہمیں ہمارے میاں کو منہ بولی بہنوں کو دینا پڑ جائے ۔ہماری مجال جو ہم اپیا کی آواز سے آواز ملا سکیں؟
بھیا ہم تھوڑے خود غرض ہوگئے تھے یہاں ۔۔۔ دراصل ہم خود کے تعلق سے سوچ رہے تھے ۔ کہیں ہمیں ہمارے میاں کو منہ بولی بہنوں کو دینا پڑ جائے ۔
بس ایسی کوئی بات یاد آئی تو لکھ دیا ۔۔یہ تو داخلی معاملات ہیں ان کا اس بیچ کیا ذکر؟
بس ایسی کوئی بات یاد آئی تو لکھ دیا ۔۔
کیونکہ آپ ہمارے بھائی ہیں اس لیے ۔۔ہم کیوں دخل در معقولات کریں۔
بھیا اس کا مطلب بھی بتائیں " مہاجن کے بھیاج بھرے"
کیونکہ آپ ہمارے بھائی ہیں اس لیے ۔۔
بھیا ۔۔۔بھائی یا بھیا؟
آپ کے کہنے پر آج ہم نے ناشتہ کر لیا ہے ۔۔بھائی یا بھیا؟
بھیا ۔۔۔
آپ کے کہنے پر آج ہم نے ناشتہ کر لیا ہے ۔۔
ایسے ہیں
الحمد للہ ۔۔۔ فی الحال تو بھوکے ہیں۔۔۔۔ابھی ٹیبل ٹینس کھیلنے کے بعد کچھ کھائیں گےوعلیکم السلام بھیا امین کیا حال ہیں ۔۔؟
جا رہا ہوں کالج۔
فہیم ثانی کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد۔
ویسے نکاح میں چھوہارے کی تقسیم کے سنت ہونے کے بارے میں شبہہ ہے۔