فہیم
لائبریرین
دوسروں کے نکاحوں کے ہی چھوہارے کھاتے رہیں گے آپ اور امین۔ اب وقت ہے کہ دوسروں کو کھانے کا موقع دیں۔
دیں گے دیں گے۔
ان شاءاللہ ضرور دیں گے۔
آپ دعا کریں
دوسروں کے نکاحوں کے ہی چھوہارے کھاتے رہیں گے آپ اور امین۔ اب وقت ہے کہ دوسروں کو کھانے کا موقع دیں۔
دیں گے تو سہی، لیکن کب؟ خاصی دیر ہوتی جا رہی ہے۔
اچھا ہوں لالہ ایک دوست نے گانوں کی اتنی لمبی لسٹ تھما دی ہے ، اور ساتھ ہی اپنا ایم پی تھری بھی ، وہ ہی ڈاؤن لوڈ کرکے کاپی کر رہا ہوںوعلیکم السلام
کہو کیسی ہو
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
لالہ کیا حال ہیں آپ کے ؟و علیکم السلام میری طرف سے۔
کتنے گھنٹے سوئے آپ لالہ ؟؟وعلیکم السلام۔ ہم بخیر ہیں اور بیدار ہو چکے ہیں۔
کتنے گھنٹے سوئے آپ لالہ ؟؟
ہاں ایسا ہی ہونا چاہئے آپ کے ساتھ۔ روز ایسے ہی سویا کریں۔گھنٹوں کا حساب کیا رکھن گڑیا رانی۔ بس یوں سوچ لیں کہ آپ کی آخری دھمکی سے لے کر اب تک سوتے رہے۔ بیچ میں آنکھ کھلی لیکن پھر ڈر کر سو جانے میں عافیت سمجھی۔
ہاں ایسا ہی ہونا چاہئے آپ کے ساتھ۔ روز ایسے ہی سویا کریں۔
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔لالہ کیا حال ہیں آپ کے ؟
بھابھی کیسی ہیں لالہ اور آپ گھر واپس آ گئے ؟؟؟میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ اتنے لمبے سفر کرتے ہیں لالہ ؟؟وہ بالکل ٹھیک ہے، میں گھر آیا ہوں لیکن چند منٹوں کے بعد پھر سے اگلے سفر پر جا رہا ہوں۔ انشاء اللہ ہفتے کو واپسی ہو گی۔