کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
تھوڑی بہت شرارتیں تو چلتی ہی رہتی ہیں لیکن ان کو وقت ہی نہیں ملتا ۔ ہاں چھٹی کے دن کسر باقی نہیں رکھتے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نمکو کھائیں گی :happy:
اور کھانے میں آپ نے کیا لیا ؟
میں اس وقت ناشتہ میں ایک ابلا ہوا انڈہ ، چائے اور نمکو سے انصاف کر رہی ہوں ، باقی سب جب ناشتہ کریں گے مجھے دوبارہ بھوک لگ چکی ہو گی :happy:
 
ابھی کچھ کھانے کا موڈ نہیں ہے ہاں اگر چائے ملے گی تو پی لوں گی ۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں تو کہتی ہوں کہ اپیا آج آپ میرے ساتھ لالہ کو تھوڑا ڈانٹ دیں تاکہ وہ آج جلدی سے سو جائیں۔ کیونکہ آج مجھے لالہ کو ڈانٹنے کاٹائم نہیں ملنا :rolleyes:

ناعمہ ، اگر سعود بھائی کام کی وجہ سے نہیں سوئے اور میں ڈانٹ دوں تو یہ دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت والی بات ہو جائے گی یعنی کہ پھر میں بھی ڈانٹ کھاؤں !!!

ویسے ڈانٹنے کا شوق پورا ہو جائے گا میرا ، کوشش کرتی ہوں ڈانٹنے کی ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسا ہی کہتے ہیں نا :confused2: کچھ غلط تو نہیں بول دیا ؟؟:raisedeyebrow:
وہ دراصل 12 ربیع الاول میں ہم نے میلاد کروانا تھا ، لیکن ہر اتوار کوکسی کے کسی کے گھر میلاد ہوتا تھا، اس لیے لیٹ ہو گیا، اور امی جان نے آج گھر میں محفلِ میلاد یا پھر یہ بھی کہہ لیں کہ قرآن خوانی رکھی ہے اپیا :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ ، اگر سعود بھائی کام کی وجہ سے نہیں سوئے اور میں ڈانٹ دوں تو یہ دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت والی بات ہو جائے گی یعنی کہ پھر میں بھی ڈانٹ کھاؤں !!!

ویسے ڈانٹنے کا شوق پورا ہو جائے گا میرا ، کوشش کرتی ہوں ڈانٹنے کی ۔
جی اپیا ضرور، اگر نا مانیں تو دو چار دھمکیاں دے دیجیے گا میری طرف سے ہی ہی ہی :) میں شاید نا آسکوں 10 بجے کے بعد مہمانوں نے آنا شروع کر دینا ہے :)
 
عندلیب

محفلین
ایسا ہی کہتے ہیں نا :confused2: کچھ غلط تو نہیں بول دیا ؟؟:raisedeyebrow:
وہ دراصل 12 ربیع الاول میں ہم نے میلاد کروانا تھا ، لیکن ہر اتوار کوکسی کے کسی کے گھر میلاد ہوتا تھا، اس لیے لیٹ ہو گیا، اور امی جان نے آج گھر میں محفلِ میلاد رکھی ہے اپیا :)
:):)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ آپی، عندلیب آپی آج ہمارے یہان محفل میلاد میں آپ کو دعوت ہے :)

جزاک اللہ ناعمہ ، ممکن ہوتا تو میں ضرور آتی میرا اتنا دل چاہ رہا ہے ۔ گھر میں کس جگہ کو منتخب کیا ہے ، کمرے میں ، صحن یا چھت ؟
آپ اور عائشہ عزیز دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا ، سب کے نام لے کر :happy:
 
اپیا کمرے کو ہی منتخب کیا ہے :)، اور کھانے میں امی نے بریانی کی دیگ بنوانی ہے۔ دُعا میں ضرور یاد رکھوں گی اپیا ، ہم سب کو دُعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top