ابن سعید
خادم
السلام علیکم اور خدا حافظ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔
وعلیکم السلام اور اللہ حافظ۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں لیکن آپ کو کیا ہوا ہے بٹیا رانی جو اس قدر پیغامات بچا رہی ہیں اور ایک ساتھ ہی آنے جانے کے پیغامات نتھی کر دیتی ہیں؟
السلام علیکم اور خدا حافظ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم اور خدا حافظ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔
سب لوگ کہاں ہیں؟
حلوہ پوڑی کھانے گئے ہیں۔سب لوگ کہاں ہیں؟
حلوہ پوڑی کھانے گئے ہیں۔
ماشاءللہ
اللہ سب کو اچھا رکھے
مقدس کا کیا حال ہے؟
آمین۔
مقدس کے متعلق تو سعود بھائی ہی بتا سکیں گے۔
دوسروں کے نکاحوں کے ہی چھوہارے کھاتے رہیں گے آپ اور امین۔ اب وقت ہے کہ دوسروں کو کھانے کا موقع دیں۔