کیا بنایا تھا مہ جبین سس نے ۔۔؟الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں عندلیب
کیا بنایا تھا مہ جبین سس نے ۔۔؟الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں عندلیب
وعلیکم السلام ۔
کہاں گم صم رہوں ۔ شادی سے پہلے یہ سب اچھا لگتا ہے گم صم وغیرہ وغیرہ اب کہاں وقت ہوتا ہے میرے پاس ۔
الحمدللہ بچے ٹھیک ہیں ۔
آج آلو کی قتلیاں پکائی ہیںکیا بنایا تھا مہ جبین سس نے ۔۔؟
تھوڑا نمک مرچ لگا کر اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک کر ادھر بھیج دیں۔آج آلو کی قتلیاں پکائی ہیں
مونگ پھلی کی ۔اور یہ کون سی پھلی ہے جس کی چٹنی بنے گی اور کیسے بنے گی؟
روٹی کے ساتھ یا چاول ۔۔؟آج آلو کی قتلیاں پکائی ہیں
میں ٹھیک ٹھاک ۔۔۔۔ کپڑے جوتے کچھ ایسی ہی چیزیں لائی ہونگیں ۔۔سارہ کیا حال ؟ شاپنگ کر کے آئی تو یہاں آنلائن آ گئی اپڈیٹس کے لیے اب بے چینی ہو رہی ہے کارٹنز ابھی تک بند پڑے ہیں شاپنگ دیکھنا ہے اب اندازہ لگائیے کہ کیا لائی ہوں درست جواب پر انعام
ایسی چیزوں میں مصروف ہوتے ہیں گم صم نہیں ۔۔ابھی بھی گم صم ہوسکتی ہیں نہ۔
کچن میں
گھر کی صفائی میں
بچوں کی دیکھ بھال میں وغیرہ وغیرہ
میرے تو منہ میں پانی آ گیا۔مونگ پھلی کی ۔
مونگ پھلی بھون لیں ۔ چھلکا نکال لیں ۔ تھوڑی سی املی ، لہسن ، نمک ، ہری مرچ ، ہرا دھنیا ، ان سب اجزاء کو مکسر میں پیس کر پیسٹ بنا لیں اور اب اس پیسٹ کو کسی برتن میں نکال کر اوپر سے کچی پیاز کھڑی کاٹ لیں چٹنی تیار ہے ۔
جی ہاں درست ۔میرے تو منہ میں پانی آ گیا۔
وہ جو باجی مہ جبین نے آلو کی قتلیاں بنائی ہیں ناں، ان کے ساتھ اس چٹنی کا کیا ہی زبردست جوڑ بنے گا۔
ہم سب ٹھیک ہیں اور آپ کیسی ہیں ۔۔؟
ضرور بنائیں خود بھی کھائیں اور دوسروں کو بھی کھلائیں ۔عندلیب سسٹر میں ٹرائے کروں گی یہ مونگ پھلی کی چٹنی ۔۔ پہلی بار سنی ہے ویسے ۔۔۔
آپ غائب کہاں تھیں سس؟اللہ کا کرم ہے بہنا میں بھی ٹھیک
ایسی چیزوں میں مصروف ہوتے ہیں گم صم نہیں ۔۔
آپ غائب کہاں تھیں سس؟
ہی ہی ہی ۔۔کبھی کبھار گم صم بھی ہوجاتا ہے انسان
جب اپنا ہوش ہی نہ رہے
بال پریشان ہوں
آنکھوں اور ناک سے پانی بہہ رہا ہوں
ایک ہاتھ کی آستین سے یہ صاف کیا جارہا ہوں۔
دوسرے سے جھاڑو سنبھالی ہوئی ہو۔
ایک طرف سے منے کی رونے آواز آرہی ہو
دوسری طرف سے پپو میاں اپنی کسی چیز کی بابت دریافت فرمارہے ہوں۔
میاں صاحب اپنا ٹوٹا بٹن لیے کھڑے ہوں کہ پہلے یہ لگادو مجھے آفس جانا ہے۔
ذرا سوچیں جب ایسی سچوئیشن ہو تو انسان کیا ہوگا
لگتا ہے فہیم نے اپنے مستقبل کی تصویر کشی کی ہےکبھی کبھار گم صم بھی ہوجاتا ہے انسان
جب اپنا ہوش ہی نہ رہے
بال پریشان ہوں
آنکھوں اور ناک سے پانی بہہ رہا ہوں
ایک ہاتھ کی آستین سے یہ صاف کیا جارہا ہوں۔
دوسرے سے جھاڑو سنبھالی ہوئی ہو۔
ایک طرف سے منے کی رونے آواز آرہی ہو
دوسری طرف سے پپو میاں اپنی کسی چیز کی بابت دریافت فرمارہے ہوں۔
میاں صاحب اپنا ٹوٹا بٹن لیے کھڑے ہوں کہ پہلے یہ لگادو مجھے آفس جانا ہے۔
ذرا سوچیں جب ایسی سچوئیشن ہو تو انسان کیا ہوگا