نہیں میں تو نہیں ہوئی ۔۔پھر کیا چڑ چڑا ہوجاتا ہے
نہیں میں تو نہیں ہوئی ۔۔پھر کیا چڑ چڑا ہوجاتا ہے
نہیں میں تو نہیں ہوئی ۔۔
ہممم ۔آپ کی بات الگ ہے
آخر کو آپ ہماری ادی ہیں
ہممم ۔
ویسے راز کی بات بتاؤں مجھے بٹن لگانا نہیں آتا سوچ رہی ہوں سیکھ لوں ۔ ورنہ کیا پتہ بٹن لگانے کے لیے محترم دوسری لے آئیں ۔
ایک بٹن لگانے کے لئے اتنی مہنگی سروس لیں گے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہممم ۔
ویسے راز کی بات بتاؤں مجھے بٹن لگانا نہیں آتا سوچ رہی ہوں سیکھ لوں ۔ ورنہ کیا پتہ بٹن لگانے کے لیے محترم دوسری لے آئیں ۔
بھیا ہم جھوٹ تو نہیں کہہ رہے ہیں ۔ سچ میں ہمیں نہیں آتا ۔اتنی لمبی لمبی بھی مت سوچا کریں۔
ذہن کے لیے ہانی کارک ہوتا ہے
کیا پتہ ۔ ایسا کچھ ہوا تو محفل کی ساری ٹیم کو لے کر کھڑی ہوجاؤں گی ۔۔ایک بٹن لگانے کے لئے اتنی مہنگی سروس لیں گے وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھیا ہم جھوٹ تو نہیں کہہ رہے ہیں ۔ سچ میں ہمیں نہیں آتا ۔
کیا پتہ ۔ ایسا کچھ ہوا تو محفل کی ساری ٹیم کو لے کر کھڑی ہوجاؤں گی ۔۔
سکھا دیجیے بھیا ۔حکم کیجئے
ہم سکھا دیتے ہیں۔
ایک زمانے میں ہم نے ایک درزی کے پاس بٹن بھی ٹانکے ہیں بیٹھ کر
سکھا دیجیے بھیا ۔
کل سے لیجیے کلاسسچلیں پھر جلدی سے ایک عدد بٹن اور سوئی دھاگہ پکڑ لیجئے
ساتھ میں ایک فالتو کپڑے کا پیس بھی
اور ہمیں بتائیں کہ بٹن دو سوراخوں والا ہے یا چار۔
ہاں محفل کو میرا میکہ ہی کہتے ہیں ۔ہاہاہا اچھا آئیڈیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ انہیں بتا دیں آپ کے اتنے سارے میکے والے ہیں ۔۔ خبردار جو ایسا کچھ کیا خیر نہین ہوگی ۔۔
کل سے لیجیے کلاسس
ثابت ہوا کہ فہیم کی بیوی کو یہ ڈر نہیں ہوگا کہ کہیں دوسری نہ لے آئیں ۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ثابت ہوا کہ فہیم کی بیوی کو یہ ڈر نہیں ہوگا کہ کہیں دوسری نہ لے آئیں ۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔