کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
میں یہیں ہوتی ہوں بہنا آپ سب کے آس پاس ہی:)
بس پوسٹس چونکہ کم کرتی ہوں اسلیئے کسی کو نظر نہیں آپاتی
زیادہ تر شعر و شاعری کی لڑیوں میں گھومتی رہتی ہوں بہنا
آپ سنائیں آپ کے بچے کیسے ہیں اور کیا چل رہا ہے آج کل؟
بچے سب ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں مغل بھیا کہاں ہیں ۔۔؟
 

محمد امین

لائبریرین
کبھی کبھار گم صم بھی ہوجاتا ہے انسان
جب اپنا ہوش ہی نہ رہے
بال پریشان ہوں
آنکھوں اور ناک سے پانی بہہ رہا ہوں
ایک ہاتھ کی آستین سے یہ صاف کیا جارہا ہوں۔
دوسرے سے جھاڑو سنبھالی ہوئی ہو۔
ایک طرف سے منے کی رونے آواز آرہی ہو
دوسری طرف سے پپو میاں اپنی کسی چیز کی بابت دریافت فرمارہے ہوں۔
میاں صاحب اپنا ٹوٹا بٹن لیے کھڑے ہوں کہ پہلے یہ لگادو مجھے آفس جانا ہے۔

ذرا سوچیں جب ایسی سچوئیشن ہو تو انسان کیا ہوگا:)

کچھ زنانہ قسم کی سوچیں نہیں ہوتی جا رہیں تمہاری؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد امین

لائبریرین
جو سنبھل سنبھل کے بہک گئے، وہ فریب خوردۂ راہ تھے
وہ مقامِ عشق کو پا گئے، جو بہک بہک کے سنبھل گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاد لکھنوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ۔۔ :D
:rollingonthefloor:
پر بھیا ان سب پریشانیوں میں بھی انسان گم صم نہیں ہوتا ۔

پھر کیا چڑ چڑا ہوجاتا ہے:p



لگتا ہے فہیم نے اپنے مستقبل کی تصویر کشی کی ہے :bee:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
لیکن آنٹی اس میں تو میرا کردار بٹن لیے کھڑے ہونے والا ہوسکتا ہے :)
اور وہ مجھے خود بھی لگانا آتا ہے :)

کچھ زنانہ قسم کی سوچیں نہیں ہوتی جا رہیں تمہاری؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اب امین بھیا کا کچھ تو اثر آنا ہے:ROFLMAO:
 

مہ جبین

محفلین
پھر کیا چڑ چڑا ہوجاتا ہے:p





ہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
لیکن آنٹی اس میں تو میرا کردار بٹن لیے کھڑے ہونے والا ہوسکتا ہے :)
اور وہ مجھے خود بھی لگانا آتا ہے :)



اب امین بھیا کا کچھ تو اثر آنا ہے:ROFLMAO:
کیسا لگے گا کہ جھاڑو تمہارے ہاتھ میں ہو اور بیگم کہیں کہ جلدی کرو مجھے آفس سے دیر ہو رہی ہے:applause::grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top