عائشہ عزیز
لائبریرین
بچ گئے یا ہوووووووووووووپھر جن کو بچانے گئے تھے ان کو بچایا کہ نہیں۔
بچ گئے یا ہوووووووووووووپھر جن کو بچانے گئے تھے ان کو بچایا کہ نہیں۔
اب اس پر کیا کہا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ زیادتی ہر دفعہ ذ سے ہی کیوں لکھتی ہیں، زیادتی حرف ز سے ہے۔
بچ گئے یا ہووووووووووووو
ٹھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا تو پھر جلدی سے اپنا حال بھی ٹھیک کر لیں ناں
آپ کس لیے ہیں بھیا ۔۔اور ہاں مجھے بھی کھلائیں
مبارک ہو
چلو اب اس خوشی میں آئسکریم کھلادو اپنی مقدس اپیا کو
آپ کس لیے ہیں بھیا ۔۔اور ہاں مجھے بھی کھلائیں
میں کیوں ڈانٹوں گی بھلاوعلیکم السلام اپیااااااااااااااااااااااااااااااا
ہی ہی ہی کو مس کررہی تھی۔ اب مجھے ڈانٹئے گا مت
میں کیوں ڈانٹوں گی بھلا
سب نے کہنا ہے کہ فہیم کی اردو مقدس نے خراب کر دی
پھر آپ کو مار پڑے گی سب سے