تعبیر
محفلین
کسس بات کاہائیں ۔ ہمیں تو علم ہی نہیں تھا ۔
اپنی امپورٹینس کا یا ؟؟؟؟؟؟؟؟
کسس بات کاہائیں ۔ ہمیں تو علم ہی نہیں تھا ۔
ہی ہی ہی
تب میرے کارنامے کچھ ایسے ہی تھے
نہیں سچی عندلیب نے بہت دفعہ اگنور کیا تھا مجھے
یا شاید آپ ٹھیک کہ رہے ہوں کیوں کہ میں بہت نیگیٹو تھنکر ہوں ویسے
خواتین کی فنی آپ بیتی وہیں کی وہیں کھڑی ہے، نجانے آگے کیوں نہیں بڑھ رہی۔
سعود آپ کی فیلنگززز کا بہت اچھے سے پتہ ہے اور یہ آپ ہی ہیں جو مجھے گم ہونے نہیں دیتے اور ہمیشہ سب کے ساتھ جوڑے رکھتے ہیںآپ بہت سوئیٹ ہیں۔ بس آپ نے خود کو کبھی اپنے بھائیوں کی نگاہ سے نہین دیکھا اسی لئے اپنے بارے میں ایسے خیالات رکھتی ہیں۔
ادھر کا چکر لگانے میں کیا حرج ہے، بس دخل اندازی نہیں کرنی۔یعنی آپ گوشہ خواتین میں تانک جھانک کرتے رہتے ہیں
نئی نئی باتیں سامنے آرہی ہیں ۔۔کسس بات کا
اپنی امپورٹینس کا یا ؟؟؟؟؟؟؟؟
ادھر کا چکر لگانے میں کیا حرج ہے، بس دخل اندازی نہیں کرنی۔
السلام علیکم اپیاسیدہ شگفتہ بہنا عندلیب بہنا تعبیر بہنا ناعمہ عزیز بہنا کیسی ہیں آپ سب ؟
محفل کا جن ہوگئے۔ کہ مراسلہ رگڑا اور جن حاضر!
وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم۔ کیسی ہیں گڑیا رانی۔ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آفس سے تھوڑی دیر قبل ہی لوٹے ہیں اور کھانا کھا لیا ہے، اب بستر پر ہیں۔