کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ تعبیر آئی ہیں اور وہ بھی اس دھاگے پر۔
ڈاکٹر صاحب کا کیا حال ہے؟
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی۔ اور کہاں گم ہو جاتی ہیں یا آتی ہیں تو خاموشی سے پلٹ جاتی ہیں۔ :)

میں ٹھی ٹھاک ہوں سعود
بس نا پوچھیے سعود
منحوس مارا فلو جان ہی نہیں چھوڑ رہا اور اس وجہ سے مسلسل سر درد رہتا ہے اس لیے کسی کام کو دل ہی نہیں کرتا
 
تو ڈاکٹر صاحب کوئی دوا دارو نہیں دیتے کیا؟ یا آپ سے بھی فیس مانگتے ہیں؟
 
میں ٹھی ٹھاک ہوں سعود
بس نا پوچھیے سعود
منحوس مارا فلو جان ہی نہیں چھوڑ رہا اور اس وجہ سے مسلسل سر درد رہتا ہے اس لیے کسی کام کو دل ہی نہیں کرتا

پہلے بتا دیتیں تو کچھ دعائیں اور کچھ نسخے محفلین کی جانب سے مفت ہاتھ لگ جاتے۔ :)
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم ۔ کیسی ہیں تعبیر ۔۔؟
وعلیکم السلام
دعا آپ آپ سب کی
آپ کیسی ہیں عندلیب
ایک بات بتاؤں سچی سچی
جب آپ مجھ سے مضاطب ہوتی ہیں نا تو میں آسمان پر اڑنے لگتی ہوں۔۔۔ہی ہی ہی
کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ ہامرے ستارے نہیں ملتے شاید، میں آپ کی ناپسندیدہ ممبر ہوں اس لیے آپ مجھ سے کبھی بات نہیں کرینگی
 
ایک تو اپیا رانی کے مفروضے بھی خوب ہوتے ہیں۔ :) :) :) :) :)
 
عندلیب

ہائیں ۔ ہمیں تو علم ہی نہیں تھا ۔ :eek:
 
تعبیر

محفلین
ایک تو اپیا رانی کے مفروضے بھی خوب ہوتے ہیں۔ :) :) :) :) :)
ایک تو اپیا رانی کے مفروضے بھی خوب ہوتے ہیں۔ :) :) :) :) :)
ہی ہی ہی
تب میرے کارنامے کچھ ایسے ہی تھے
نہیں سچی عندلیب نے بہت دفعہ اگنور کیا تھا مجھے
یا شاید آپ ٹھیک کہ رہے ہوں کیوں کہ میں بہت نیگیٹو تھنکر ہوں ویسے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top