ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟
ہممم اچھی بات ہے ورنہ ڈانٹ پڑجانی تھی مجھ سے
ہمیں ایسا علم ہوتا تو کھانا رک کر کھاتے۔۔۔ جب ڈانٹ پڑ جاتی۔
وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ؟؟
ہممم اچھی بات ہے ورنہ ڈانٹ پڑجانی تھی مجھ سے
'آزاد بلوچستان' سے زین کا سلام قبول فرمائیے
نااااااااااااااا اچھے بچے سارے کام ٹائم پر کرتے ہیںہمیں ایسا علم ہوتا تو کھانا رک کر کھاتے۔۔۔ جب ڈانٹ پڑ جاتی۔
نااااااااااااااا اچھے بچے سارے کام ٹائم پر کرتے ہیں
السلام علیکم
پیاری بچیاں بھیاور پیاری بچیاں؟
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں؟؟؟السلام علیکم
پیاری بچیاں بھی
ہم نے ناشتے میں آج پراٹھا کھایا اور چائے پیتو آج ننھی پری نے کیا کیا کھایا؟
ہم نے ناشتے میں آج پراٹھا کھایا اور چائے پی
مسکرائی بھی ڈ ھیررررررررررر سارااور مسکرائیں نہیں؟
ہم نے ناشتے میں آج پراٹھا کھایا اور چائے پی
مسکرائی بھی ڈ ھیررررررررررر سارا
جلدی ی ی ی ی ی سےسو جائیں لالہبہت خوب۔ تو اب ہم سو جائیں بٹیا رانی؟
میرا نہیں ہوتا کالا رنگ لالہ ۔۔ بلکہ تو ابھی پڑی ہے ایک کپ دودھ پتی وہ بھی پی کے جاؤن گا کالج، بڑی ٹھنڈ لگ رہی ہے، جی نہیں کر رہا کالج جانے کاچائے نہ پیا کرو، رنگ کالا ہو جائے گا، پھر مشکل بن جائے گی۔
میرا نہیں ہوتا کالا رنگ لالہ ۔۔ بلکہ تو ابھی پڑی ہے ایک کپ دودھ پتی وہ بھی پی کے جاؤن گا کالج، بڑی ٹھنڈ لگ رہی ہے، جی نہیں کر رہا کالج جانے کا
میرا نہیں ہوتا کالا رنگ لالہ ۔۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر