فرحت کیانی
لائبریرین
بہت شکریہ آنٹی...میں صبح انشاءاللّہ آپ کا انٹرویو پڑھوں گی..اللہ کا کرم ہے فرحت میں بالکل ٹھیک ہوں
شکریہ فرحت تمہارا نام تو میرے نام سے بھی زیادہ پیارا ہے
ابھی جانا ہے.اللّہ حافظ
بہت شکریہ آنٹی...میں صبح انشاءاللّہ آپ کا انٹرویو پڑھوں گی..اللہ کا کرم ہے فرحت میں بالکل ٹھیک ہوں
شکریہ فرحت تمہارا نام تو میرے نام سے بھی زیادہ پیارا ہے
الحمد للہ امی ہم بالکل بخیر ہیں اور لنچ کر رہے ہیں۔وعلیکم السلام سعود
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں
تم سناؤ کیا ہو رہا ہے؟
ٹھیک ہے فرحتبہت شکریہ آنٹی...میں صبح انشاءاللّہ آپ کا انٹرویو پڑھوں گی..
ابھی جانا ہے.اللّہ حافظ
ویری گڈالحمد للہ امی ہم بالکل بخیر ہیں اور لنچ کر رہے ہیں۔
اپیا کوئی خاص ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی تھی جب ٹائم ملے دیکھ لیتی ہوںعائشہ عزیز کیا ڈیڈ لائن ہے تمام موویز دیکھنے کی؟
ویری گڈ
کیا بنا لیا آج لنچ میں؟
انڈا پراٹھا لنچ میں؟ کیا قیلولے کا پروگرام ہے؟کچھ خاص نہیں امی۔ بس آج انڈے اور پراٹھے پر گزارہ کر رہے ہیں۔
بھلا یہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟انڈا پراٹھا لنچ میں؟ کیا قیلولے کا پروگرام ہے؟
قیلولہ یعنی siesta۔ دوپہر کو آرام!بھلا یہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟
انڈا پراٹھا لنچ میں؟ کیا قیلولے کا پروگرام ہے؟
امریکہ بہادر نے چاہا تو ہوجائیگاوعلیکم السلام ۔۔۔ ۔
کب ہوا آزاد؟؟
بنگال کی غلطیاں بلوچستان میں دہراہیں گے تو امریکہ کا کیا قصور!!امریکہ بہادر نے چاہا تو ہوجائیگا
شبھ شبھ بولا کرو زین میاں۔امریکہ بہادر نے چاہا تو ہوجائیگا
گریڈ (grad نہ کہ grade ) سکول کی عیاشی!!وقعی ہم لنچ کے بعد بیڈ میں آ گھسے ہیں۔ باہر موسم بھی کچھ سرد ہو رہا ہے۔ پتا نہیں آج آفس جائیں بھی کہ نہ جائیں۔
گریڈ (grad نہ کہ grade ) سکول کی عیاشی!!