عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
تصویریں تو ہم نے کمپیوٹر میں منتقل کر لی ہیں۔ اور ہاں، شاکر بھیا کو کہیے کہ انھوں نے ہم سے جو فرمائش کی تھی وہ پوری کر دی گئی ہے۔
آدھے گھنٹے کی پریشانیوں بعد 2 منٹ کی خوشی ملتی ہے۔
اور پھر کسی کی وائف یا کسی کے ڈیڈ ایلینز کے ہاتھوں اغواء ہوجاتے ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
وعلیکم السلام۔ بھیا کی دلاری کیا کر رہی ہیں؟
فہیم بھائی میچ دیکھنے میں مصروف ہوں۔ خاصا دلچسپ مرحلہ ہے۔
یعنی آپ سلام کا جواب بھی صرف اپیاؤں اور بٹیاؤں کا دیتے ہیں
اور خبردار اسے کوئی گلہ نہ سمجھا جائے۔
بس یونہیآپ کیا سوچ سوچ کر مسکرا رہی ہیں چھٹکی بہنا
اچھا سوال ہے۔ ویسے ہم نے آپ کا ہی نہیں بلکہ دانستہ کسی کے بھی سلام کا جواب مس نہیں کیا۔ ممکن ہے آپ نے سلام کیا ہو اور وہ پیغام ہمیں نظر نہ آیا ہو۔
متفق!بنگال کی غلطیاں بلوچستان میں دہراہیں گے تو امریکہ کا کیا قصور!!
اچھے بھیا پلیز بھیا نے واقعی نہیں دیکھا ہوگا۔کبھی اپیا رانی یا بٹیا رانی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا نہ۔
تبھی ہم نے پوچھ لیا
کبھی اپیا رانی یا بٹیا رانی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا نہ۔
تبھی ہم نے پوچھ لیا
اچھے بھیا پلیز بھیا نے واقعی نہیں دیکھا ہوگا۔
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم آنی !
اس بات میں تو یقیناً کوئی شببہ نہیں کہ ہم اپنی دلاری بٹیا رانیوں اور اپیاؤں سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں۔ لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ بھائیوں کو خاطر میں نہیں لاتے۔
وعلیکم السلام فہیمالسلام علیکم
کہاں گم ہیں سب۔