مہ جبین
محفلین
آنی آگئیں عائشہآنی تو چلی گئیں
آنی آگئیں عائشہآنی تو چلی گئیں
وعلیکم السلام فہیم
گم تو نہیں ہیں، سب ادھر ادھر ہو رہے ہیں
تم کیسے ہو؟
کیونکہ آپ بہت اچھے بھیا ہیںارے تو ہم کونسا ان پر کوئی کیس کررہے ہیں
اور سچ میں نہ ہمیں اس پر کوئی گلہ شکوہ ہے
انڈا پراٹھا۔۔۔۔۔واہ زبردستکچھ خاص نہیں امی۔ بس آج انڈے اور پراٹھے پر گزارہ کر رہے ہیں۔
لیکن یہ دہرا معیار کیوں بھلا
میں اچھی ہوں آنیوعلیکم السلام عائشہ
کیا حال ہے؟
اپیا ہم نے تو آج گوبھی گوشت بنایا تھاعائشہ عزیز نے کیا کھایا ۔۔؟
گڈ تو سی یو آگین آنیآنی آگئیں عائشہ
کیونکہ آپ بہت اچھے بھیا ہیں
میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوںدعائیں ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں کی آنٹی میں ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں
اور امین بھائی کیسے ہیں۔ ابھی وہ سوگئے ہیں یا جاگ رہے ہیں
کیوں کہ ہم مرد و زن میں یکسانیت کے نہ تو قائل ہیں اور نہ ہی اس کے علم بردار۔
میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں
اور امین میچ دیکھ رہے ہیں اورمبین کے ساتھ مل کر بار بار شور مچا رہے ہیں
انہیں کہیں اب شور نہ مچائیں، کوئی فائدہ نہیں۔میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں
اور امین میچ دیکھ رہے ہیں اورمبین کے ساتھ مل کر بار بار شور مچا رہے ہیں
حاضر جناب
میں نے آپ کا پیغام پہنچادیا بھائی، وہ کہ رہا ہے کہ پاکستان کی ہار کے غم میں اسے سکتہ ہو گیاانہیں کہیں اب شور نہ مچائیں، کوئی فائدہ نہیں۔
یعنی محبت میں ملاوٹ کے قائل ہیں
میں نے آپ کا پیغام پہنچادیا بھائی، وہ کہ رہا ہے کہ پاکستان کی ہار کے غم میں اسے سکتہ ہو گیا
اب آپ کو یکسانیت کی ضد ملاوٹ سمجھ میں آئے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟
ان کے سر پر ایک چپت لگا دیں ہماری طرف سے تاکہ سکتہ ٹوٹ جائے