السلام علیکم
وعلیکم السلام جناب۔السلام علیکم جی
وعلیکم السلام فہیم بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں
یعنی نارمل ہیں
آپ کے لیے ناں
جب آپ کہو کہ میں ٹھیک ہوں تب پریشانی کی بات ہو گئی ناں
آپ سب کو میرے اور محمود کی طرف سے السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
اب نہیں کہا کروں گیمجھے تو تب تم کہتی ہو
"ٹھیک ہوں"
تب تشویش ہوتی ہے
آپ سب کو میرے اور محمود کی طرف سے السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
اب نہیں کہا کروں گی